حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 512 of 550

حقیقة المہدی — Page 512

سکھ عہد میں املاک پر قبضہ اور خاندان کی ہجرت ۴۸ انگریز دور میں خاندان کی مراجعت، کچھ دیہات اور مال کا دیا جانا اور امن اور مذہبی آزادی کا میسر آنا ۴۹، ۵۰ آپ کو والد اور بھائی کادنیا کی طرف متوجہ کرنا مگر آپ کی طبیعت میں خدا کی جستجو ہونا، شہرت سے نفرت اور گمنامی کو پسند کرنا ۵۱ تا ۵۴ مسیح موعود بنانے کا الہی احسان اور علما کی مخالفت ۵۵، ۵۷ خاندان کا تعارف، والد اور بھائی کا گورنمنٹ کا وفا دار ہونا اور مدد کرنا ۱۷۹، ۱۸۰، ۲۰۰، ۲۰۱ آپ کی سیرت شرکے مقابلہ پر شر ناپسند کرنا اور اس کی مثالیں ۱۹۴،۱۹۵ صدہا معزز اور شریف انسان آپ کی پاک زندگی پر گواہ ۲۰۵ بوجہ بشر ہونے کے بشری عوارض کا اقرار اور خدا کا آپ کو کسی غلطی پر قائم نہ رکھنا ۲۷۱،۲۷۲ بعثت کی اغراض تجدید دین کرنا ۵۹، ۳۰۵ آپ کے ظہور سے صلحکاری کی بنیاد پڑنا ۱۹۴ روحانی طور پر غافل لوگوں کی اصلاح ۲۰۱ دلوں میں حقیقی پاکیزگی کی تخمریزی کے لئے کھڑا کیا جانا ۱۹۱ لوگوں کو مکارم اخلاق اور ربّ کریم کی طرف بلانا ۴۷۱ اسلام کے پیغام کو دوسری قوموں تک پہنچانا ۴۷، ۵۷ دل کو امتوں اور قوموں کے روشن کرنے کے لئے منور کیا جانا ۵۵ آپ کو بھیجا گیا تا امت کی بزرگی ظاہر ہو ۷۷ حفاظت قرآن کے لئے بطور مجدد بھیجا جانا ۲۸۹ نوع انسان سے ہمدردی سے پیش آنا اور لوگوں کے دھوکے اور عقائد کی غلطیاں دور کرنا ۲۵۸، ۲۹۵، ۳۱۱، ۴۵۵، ۴۶۰ دنیا میں توحید اور ایمان کا جلال ظاہر کرنا ۴۱۰ عیسیٰ کو سچا ماننے پر مامور ہونا ۲۲۸ دلائل قاطعہ سے اہل صلیب اور کفار پراتمام حجت اور خدا کے متلاشیوں کو خوشخبری دینا ۹۵ صلیبی فتنوں کی اصلاح کرنا ۲۹۰ کسر صلیب اور قتل خنزیر کرنا ۸۶ ح اہل صلیب کی بنیاد توڑنا اور اسلام کو تمام دینوں پر غلبہ دینا ۸۲ حکم بن کر اختلافات دور کرنا، صلیب توڑنا اور قوت الٰہی سے زمین میں تبدیلی پیدا کرنا ۵۹ ہمدردی اور نیک نیتی سے لوگوں کو سچے خدا کی طرف بلانا اور پادریوں کا پیدا کردہ تفرقہ دور کرنا ۹، ۲۷۰ کسر فتن صلیبیہ اور صلیب کے حامیوں کے حملوں کا جواب دینا اور صلیب کی طرف منسوب کردہ نجات کا بطلان ۲۵۶ یورپ کے فلسفہ اور دجال کے حملوں اور اسلام اور بانی اسلام پر اعتراضات کو نیست نابود کرنا اور نبوت محمدیہ کو حق کے طالبوں کے لئے چمکانا ۳۰۸ آپ کے دعاوی آپ کے دعویٰ کی بنیاد وفات مسیح پر ۲۶۹ دعویٰ کی صداقت پر پانچ قسم کی شہادتیں ۳۱۵ دعویٰ مسیحیت اور مہدویت ۵۹، ۷۸ح، ۹۵، ۱۹۳، ۲۰۱، ۴۷۰ آیت اللہ اور مسیح موعود ہونے کا دعویٰ ۴۵۱ مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ ۱۹۳ الہام پا کر مسیح کے مشابہ مامور من اللہ ہونے کا دعویٰ ۱۹۱ قرآن اور حدیث کا علم دیا جانے کا دعویٰ ۹۷، ۲۰۸ عربی زبان کا علم دیا جانے کا دعویٰ ۲۰۸ فتنوں کی اصلاح کے لئے مامور ہونے کا دعویٰ ۲۵۶ الہام اور علوم ولایت عطا ہونے اور حکم بن کر صدی کے سر پر تجدید دین کے لئے مبعوث ہونے کا دعویٰ ۵۹ مسیح موعود ؑ کا مشن (حکومت برطانیہ کی اطلاع کیلئے) آپ کے مشن کی پانچ شاخیں اور ان کی تفصیل ۱۔ذاتی اور خاندانی تعارف ۱۷۹تا۱۸۶ ۲۔آپ کی پیش کردہ تعلیم ۱۸۷تا۱۹۰ ۳۔مذہب کے متعلق آپ کے الہامی دعوے ۱۹۱تا۱۹۵ ۴۔دعاوی کے بعد علماء قوم کا آپ سے سلوک ۱۹۶تا۱۹۹ ۵۔دعاوی سے قبل آپ کی نسبت مخالف علما کا ظن اور بعد میں عداوت کی وجہ ۲۰۰