حقیقة المہدی — Page 509
طاعون کی دوا بنانے کے لئے چار سو روپیہ دینا ۳۴۶ تبت سے برآمد انجیل لندن سے تلاش کر کے لائے ۱۶۱ح خانیار میں مزار عیسیٰ کی تحقیق کے لئے جانے والے قافلہ کے اخراجات کی ذمہ داری لی ۱۶۳ح زین العابدین امام ۱۱۷ س، ش، ص، ط سارہ بنت خالد بن ولید افغانوں کے مورث اعلیٰ قیس کی بیوی ۲۹۷ ح ساؤل(بنی اسرائیل کے شجرہ نسب میں مذکورنام) ۳۰۰ح سعد اللہ مدرس منشی(مخالف ومعترض) ۳۷۵ سعدی شیخمصلح الدین شیرازی ۴۱۳ سلطان روم(خلیفہ عبدالحمید) ۱۸۹، ۳۶۵، ۳۶۷ محمد حسین بٹالوی کا اس کی تعریف میں مضمون لکھنا ۱۹۰ح سلمان فارسیؓ آنحضرتؐکا آپ کے کاندھے پہ ہاتھ رکھ کر فرمانا لو کان الایمان معلقاً بالثریا ۳۰۴ سلیمان علیہ السلام آپ عیسیٰ سے کئی سو برس پہلے ہوئے ہیں ۱۶۱ ح در ح سلیمان (ایک اسرائیلی امیر) ۱۶۹ح سیلا سیلا کے آنے کی پیشگوئی اور اس سے مراد ۲۸۵ شاہزادہ والا گوہر اکسٹراسسٹنٹ جہلم یہ شہزادہ عبد المجید کے رشتہ دار ہیں۔ان کے وساوس و اعتراضات اور ان کے جوابات ۳۷۴ تا ۴۲۳ شاہ زمان (افغان بادشاہ) ۳۰۳ح شاہ محمود (افغان بادشاہ) ۳۰۳ ح شجاع الملک (افغان بادشاہ) ۳۰۳ ح شہاب الدین غوری اس کے وقت میں افغانوں کا عروج ہوا۔۳۰۳ ح شیر شاہ سوری (افغان بادشاہ) ۳۰۳ ح شیر علی خان امیر (افغان بادشاہ) ۳۰۳ ح صدیق حسن خان نواب بٹالوی گروہ انہیں مجدد مانتا ہے۔ان کی کتاب سے مہدی موعود کے عقیدہ سے متعلق عبارات ۴۲۹ تا ۴۳۲ صفدر علی مرزامصنف کتاب شہزادہ یوز آسف ۱۷۲ طبری امام ۳۲۹ ع، غ، ف، ق عائشہ رضی اللہ عنہا ۳۲۳ عبد اللہ آتھم ۲۰۵، ۳۳۶، ۳۸۰، ۳۱۴، ۴۰۱، ۴۱۷، ۴۳۹ بوجہ بعض اغراض کے اسلام سے مرتد ہونا اور عیسائی عقائد سے پورے طور پر متفق نہ ہونا ۱۶۰ پیشگوئی آتھم میں رجوع الی الحق کی شرط اور اس کے رجوع کا ثبوت ۱۵۹، ۱۶۰، ۳۲۶ح مسیح موعودؑ سے مقابلہ کے نتیجہ میں آتھم کی موت ۱۶۱، ۱۶۳، ۴۱۷ آتھم الہامی پیشگوئی اور دلی رجوع چھپانے سے مرا ۱۶۵ آتھم سے متعلق دو پیشگوئیاں پوری ہوئیں ۴۴۰ ۱۔شرط سے فائدہ اٹھانا ۲۔شرط توڑنے پر پکڑے جانا آتھم کی پیشگوئی کے بعد لیکھرام سے متعلقہ پیشگوئی کے پورا ہونے میں حکمت ۱۶۶ عبد اللہ بن عباسؓ صحیح بخاری میں توفّی کے بارہ میں آپ کا قول ۳۸۳ عبد اللہ سنوری میاں ۳۷۶ عبد اللہ کشمیری مولوی آپ کا سری نگرمیں واقع مزار مسیح کی تفتیش کرنا ۱۶۱ ح در ح مزار عیسیٰ سے متعلقہ آپ کا خط بنام مسیح موعود ؑ ۱۶۷