حقیقة المہدی — Page 506
وفات مسیح پر چھ قسم کی شہادتیں ۲۷۰ آپ کے نام مسیح سے آپ کی وفات پر دلیل ۲۷۳ کماقال العبد الصالح سے سمجھا جاناکہ عیسیٰ آنحضرتؐ کی طرح فوت نہیں ہوئے کیونکہ مشبہ اور مشبہ بہٖ میں فرق ہے کا جواب ۳۱۷ مسیح موعودؑ کے دعویٰ کی بنیاد وفاتِ مسیح پرہے ۲۶۹ آنحضرتؐ کے خاتم النبیین ہونے سے وفات مسیح اور عدم رجوع موتی ٰ پر استدلال ۳۹۲ ولی/ولایت ولایت کی حقیقت ۱۱۴ ولی کی کرامت نبی متبوع کا معجزہ ہے ۳۰۹ اولیا کی ولایتوں کے سلوک کا اختتامی مقام ۳۵ نبی یا ولی سے ظاہر ہونے والے نشان درجہ میں برابر ہیں ۳۰۹ ہجرت ہجرت سنت انبیاء ہے مسیح کا واقعہ صلیب کے بعد ہجرت کرنا ۱۵۵،۴۵۷ قریش کے انتہائی درجہ ظلم کے وقت ہجرت رسولؐ ۱۶۲ح موسیٰ و عیسیٰ کی طرح ہجرت رسولؐ اور اس کے نتیجہ میں فتح و نصرت کا ملنا ۱۵۵ ہمدردی کوئی آدمی مسلمان نہیں جب تک دوسروں کی اپنے نفس جیسی ہمدردی نہیں کرتااور اس سلسلہ میں مسیح موعودؑ کی نصیحت ۱۹۴ ہندومذہب ہندوؤں کے القاب ۱۶۸ دفن کرنا ہندؤوں کا طریق نہیں یہ مردوں کو جلاتے ہیں ۱۶۹ ہندؤوں کا لیکھرام کو نشانوں کے مطالبہ پر دلیر کرنا ۱۳۰ لیکھرام کی موت پر ہندؤوں کی حواس باختہ حالت اور قاتل کی تلاش میں ناکامی ۱۳۹،۱۴۰ حکام کو مسیح موعود ؑ کی خانہ تلاشی کی ترغیب اور شرمندگی اٹھانا ۱۴۱ ان کا مسلمانوں سے صلح کرنے کے مشورے اور صلح کرنا ۱۴۲ ہندوؤں کی کتب میں بروزکا عقیدہ غلطیوں کے ملنے سے تناسخ سمجھا گیا ۳۸۳ یاجوج ماجوج یاجوج ماجوج کا مطلب، ان کا زمانہ ظہور اور ان سے مراد یورپین عیسائی اقوام ۴۰۰، ۴۲۴ یقین زندہ اور حقیقی نور یقین اور معرفت تامہ ہے ۲۴۵ شک یقین کو رفع نہیں کر سکتا ۲۶۵ یہودیت لفظ جیو کے معنے یہودی کے ہیں ۱۹۵ح بعض یہودکی بدھ مذہب میں داخل ہونے کی وجہ ۱۶۲ح یہود کا آنحضرتؐ سے مثیل موسیٰ کی نسبت جھگڑا ۳۴۴ نبیوں کے نام پر نام رکھنے کی یہود کی عادت ۱۶۹ح یہودیوں کا مسیحؑ کی نسبت منصوبہ اور اس میں ناکامی ۱۵۴ شام کے یہودکا مسیح کی تبلیغ قبول نہ کرنا اور قتل کی کوشش ۱۶۷ح یہودکامسیح کے روحانی رفع سے منکر ہونے کی وجہ ۲۱۱ح مسیح کے آسمان پر جانے سے ان پر حجت پوری نہیں ہوتی ۱۵۶ح بابل کے تفرقہ کے وقت یہود کا ممالک ہند آنا ۱۹۱ اخبار میں ایک انگریز محقق کا یہود کے ملک ہند آکر قیام پذیر ہونے کا اقرار ۱۶۲ح کشمیر میں یہودکے آنے کی وجہ سے عیسیٰ کا آنا ۱۶۹ح یہودیوں پر عذاب طاعون اور دیگر عذابوں کا آنا ۲۵۳ یہود میں مصر اور کنعان کی راہ میں طاعون پھوٹی ۳۴۰ مسیح سے قبل ایلیا کے نزول کے عقیدہ کے بارہ میں مسیح کی تاویل سے یہود کا انکار ۲۵۴ مسیح کے ظہور پر یہود کے دو فریق ہونا ۲۶۲ اسلام میں یہودی صفت لوگوں کا مسیح موعود کے متعلق یہود کا طریق اختیار کرنا ۲۵۴، ۲۵۵