حقیقة المہدی — Page 505
بروزی نزول مسیح کی نسبت کتاب ’’اقتباس الانوار‘‘ کی عبارت ۳۸۳ مسیح کے دوبارہ آنے میں آیت خاتم النبیین اور حدیث لانبی بعدی کا مانع ہونا ۲۷۹، ۳۹۲، ۳۹۳ نزول مسیح کے بارہ میں اختلاف اور مسیح کے محل نزول کی مختلف روایات ۱۴۶، ۱۴۷ نشان نشان کی حقیقت اور ظہور کی کیفیت وحالت ۱۵۷، ۱۵۸ ان کاظاہر ہونا تضرعات عبودیت پر موقوف ہے ۱۲۷ نشانوں کو نہ دیکھنا ناسمجھی اور غباوت ہے ۸۴ لیکھرام کی موت کا نشان نبیؐ کا معجزہ ہے ۱۴۳ مسیح موعودؑ کے وقت نشانوں کی ضرورت کی وجہ ۷۴ صداقت مسیح موعودؑ کے نشانات(دیکھئے اسماء میں مرزا غلام احمد قادیانی کے تحت) کسوف و خسوف کا نشان(دیکھئے زیر عنوان کسوف و خسوف) نفس امارہ نفس امارہ کی ہواو ہوس کے گداز ہونے کا مقام ۳۵ نفس امارہ کا بھوک کے بھڑکنے کے وقت حملہ کا اندیشہ ۳۶ حمد تب متحقق ہوتی ہے جب نفس امارہ کاسانپ کچلا جائے ۱۲ احمدیت ومحمدیت کے مرتبہ کے بغیر نفس امارہ کی مکاریوں سے نجات ممکن نہیں ۱۵ اسلام سے مرتدین نے نفس امارہ کی خواہشوں کو اختیار کیا ۶۹ نماز نماز کا مغز اور روح دعا ہے ۲۴۱ حضرت مولوی عبد اللہ سنوری سے مروی روایت کہ جو خاموش ہیں مخالفت نہیں کرتے ان کے پیچھے بھی نماز درست نہیں ۳۷۶ نماز تہجد رات کی شراب کو رات کی نماز میں بدلنا ۲۹ آنحضرتؐ کا رات کو اٹھ کر خدا کی طرف توجہ اور دعائیں ۲۸ وحی وحی ورا الحجاب از قبیل استعارات لطیفہ ہوتی ہے اور اس کی مثالیں ۲۷۷ وحی ولایت اور مکالمات الہیہ کا داروازہ بند نہیں ۳۰۹ آنحضرتؐ پر کامل اور جامع طور وحی نازل کی گئی ۴ وساوس شہزادہ والا گوہر کے وساوس اور ان کے جوابات ۱۔مسیح آسمان پر نہیں گئے بلکہ اسی جہان میں خدا نے اس کو چھپایا ہے ۳۸۱، ۳۸۳ ۲۔توفّی کے معنے بھرنے کے ہیں ۲۸۴تا ۲۸۸ ۳۔دوحلیوں کا بیان ایک کشف ہے ۴۰۹ ۴۔ہر نبی کی شہادت نبی ہی دیتا چلا آیا ہے ۴۱۰ ۵۔آنحضرتؐ کی نبوت کے لئے نبی شاہد کی ضرورت ہے ۴۱۰، ۴۱۱ ۶۔مسیح امتی ہو کر آئے گا نبوت اس کی شان میں مضمر ہوگی ۴۱۱ ۷۔نبی کا مثیل نبی ہوتا ہے ۴۱۱، ۴۱۲ ۸۔مسیح کے دوبارہ آنے کی دلیل وجیھا فی الدنیا ۴۱۲ تا۴۱۴ ۹۔باوجود مقدرت کے حج نہیں کیا ۴۱۵ تا۴۱۷ ۱۰۔آتھم کی پیشگوئی غلط نکلی ۴۱۷ تا ۴۱۸ ۱۱۔لیکھرام کی پیشگوئی میں اس کے قتل کی تصریح نہیں ۴۱۸ ۱۲۔پیشگوئی سے لیکھرام کی بے عزتی نہیں ہوئی بلکہ اسے شہید قوم کا خطاب ملا ۴۱۸، ۴۱۹ ۱۳۔کسوف وخسوف کی حدیث موضوع ہے ۴۱۹، ۴۲۰ ۱۴۔عربی تصانیف کی بے نظیری کا دعویٰ غلط ہے ۴۲۰، ۴۲۱ ۱۵۔براہین کا بقیہ نہیں چھاپتے ۴۲۱، ۴۲۲ ۱۶۔گورنمنٹ کی خوشامد کرتے ہیں ۴۲۲ ۱۷۔راولپنڈی والا بزرگ وہمی اور بزدل ہے اس لئے اس کے حق میں پیشگوئی کی ۴۲۲،۴۲۳ وفات مسیح وفاتِ مسیح پر دلالت کرنے والی آیات قرآنیہ ۲۶۹، ۲۷۳، ۲۷۸،۲۷۹، ۳۲۴، ۳۵۴ح، ۳۸۴تا ۳۸۸، ۴۵۶ وفاتِ مسیح کے متعلق احادیث نبویہ ۲۶۹، ۲۷۳، ۳۹۴، ۴۰۰ وفاتِ مسیح پر اجماع صحابہ ۲۷۳ح امام بخاری ،امام ابن حزم اور امام مالک وفات عیسیٰ کے قائل تھے ۲۶۹، ۳۱۷، ۳۸۱