حقیقة المہدی — Page 504
مسیح موعودؑ اور آپ کی جماعت کا عقیدہ دربارہ مہدی بمقابلمحمد حسین بٹالوی کا عقیدہ بحوالہ اقتراب الساعۃ وحجج الکرامہ ۴۲۹تا ۴۳۳ غازی مہدی اور غازی مسیح کے متعلق غیر احمدی عقائد اور ان کا ردّ ۴۵۲، ۴۵۳، ۴۵۵، ۴۶۰، ۴۶۹ غازی مہدی کے قائل مسلمان اور ان کی بددینی کا ذکر ۴۵۸، ۴۵۹ مہدی کے بدن سے متعلقہ حدیث اور اس میں اشارہ ۳۹۹، ۴۰۸ حدیث لا مہدی الا عیسیٰ میں اشارہ اور اس کی تفصیل ۳۹۳ مہدی کی تکفیرو تکذیب کے بعد زمین میں قبولیت کا پھیلنا ۱۱۹ مولویوں کی بیان کردہ مہدی کی نشانی کہ اس کے بدن میں خون کی بجائے دودھ ہوگا ۳۱۸ مسیح موعودؑ کا دعویٰ مسیح و مہدی اور علماء کی تکفیر ۴۷۰، ۴۷۱ مہدی موعود میں عبد کی کیفیت کونام میں غلام کے لفظ سے ظاہر کیا جانا ۳۹۵ح ن،و،ہ،ی نبی/نبوت نبی کا لفظ عربی اور عبرانی سے مخصوص ہے ۱۶۸ح، ۲۱۲، ۱۶۹ انبیاء کی بعثت کی اغراض ۲۹۲ح،۳۰۱ح ح، ۴۱۱، ۴۱۲ مومنوں اور رسولوں کو غالب کرنے کا خدائی عہد ۱۶۶ انبیاء کی علمی وعملی تکمیل کے دو طریق بلا واسطہ اور بالواسطہ ۳۹۵ انبیاء کا انسانوں سے علم حاصل کرنے کی مثالیں ۳۹۴، ۳۹۷ح محدث، نبی یا رسول کا کسی آیت یا حدیث کے اپنی قوم سے مختلف معنی کرنے کی مثالیں ۳۲۱ ہر نبی سے استہزاء کیا جانا اور اس کا ہجرت کرنا ۱۴۳، ۱۵۵ ہر نبی دنیا میں رحمت کا پیغام لے کر آیا ۳۴۷، ۴۵۴ صراط الذین انعمت علیھم میں ہدایت سے غرض تشبّہ بالانبیاء اور اس کی تفصیل ۴۱۱ خاتم النبیین مقام خاتم النبیین سے متعلق آیت قرآنیہ اور قول رسول ۳۰۸،۳۹۳ آنحضرت ؐ کا خاتم الانبیاء ہونا اور اس کی وجوہ ۴ کیا آنحضرت ؐ کے بعد نبی آنے سے آپ کی شان کا استخفاف اور قرآن کی تکذیب لازم آتی ہے ۳۹۲،۴۱۱ مسلم میں مسیح موعود کیلئے نبی اللہ کے لفظ کا استعمال ۳۰۹ محدث اور علماء امت کو نبی کا نام دیا جانے کی احادیث ۳۰۹،۴۱۱ مسیح موعود ؐ کو الہام میں نبی اور رسول کا نام دیا جانا ۳۰۹ ختم نبوت کے بعد اسلام میں نبی نہیں آسکتا ۱۶۸ح اسلام میں اپنا سکہ جمانے والی نبوت کا دروازہ بند ہے ۳۰۸ اس وسوسہ کا جواب کہ مسیح ابن مریم کے آنے پرآنحضرت ؐ کی ختم نبوت کیونکر رہے گی ۳۹۳ نجات حقیقی نجات کا ثمرہ ۲۴۲ مغفرت اور نجات محض اللہ کے فضل پر ہے ۲۴۳ مرنے کے بعد نجات اور سچی خوشحالی کا مالک شخص ۲۴۵ نجات کے لئے اکمل واتم محبت الٰہی اور اس کے حصول کے لئے ضروری امر ۳۳۷ نزول مسیح مسلمانوں کا مسیح کے آسمان سے آنے کا اعتقاد ۲۰۱ نزول کے معانی اور نزول مسیح کی حدیث کی تشریح ۲۷۴ مسیح کے لئے لفظ نزول کے استعمال میں حکمت ۶۳، ۱۶۴ح قرآن، توریت اور انجیل سے مامورین من اللہ کے لئے نزول آسمان کا محاورہ ۳۱۶، ۳۱۷ قرآن میں آنحضرتؐ کے لئے لفظ نزول کا استعمال ۳۱۶ نزول مسیح کی نسبت احادیث استعارات لطیفہ ہیں ۲۷۷ نواس بن سمعان سے مروی حدیث سے مسیح کے آسمان سے نازل ہونے کے معنے کرنے کا جواب ۳۷۴، ۳۷۵ نزول مسیح جسمانی ہوتا تو نزول کی بجائے رجوع چاہئے ۳۹۲ کسی کے دوبارہ آنے سے مراد اس کی خواور طبیعت کے حامل شخص کا آنا ہے جیسے ایلیا کی جگہ یحییٰ کا آنا ۲۷۸، ۲۷۹ معتزلہ اور اکابر صوفیہ نزولِ مسیح بطور بروز مانتے ہیں ۱۴۶ ایک گروہ صوفیہ کا جسمانی نزول مسیح سے انکار اور اسے بروزی ماننا ۳۸۲