حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 503 of 550

حقیقة المہدی — Page 503

بنی اسرائیل اور آنحضرتؐ کے صحابہ میں مشابہتیں ۲۹۰ صحابہ مسیح موعود کی صحابہ رسولؐ سے مشابہتیں ۳۰۶، ۳۰۷ معتزلہ معتزلہ سے مراد ۲۸۱ تمام اکابر علماء معتزلہ کا عقیدہ وفات مسیح کا ہے ۳۸۱ معتزلہ اور صوفیا کا نزول مسیح کی بابت عقیدہ ۱۴۶ معجزہ معجزہ اور کرامت ۳۰۹ آنحضرتؐ کے معجزات(دیکھئے اسما میں حضرت محمدؐ) قرآن کریم کے علمی وعملی معجزہ ہونے کے دلائل ۳۷، ۳۸ مولوی مسیح و مہدی کی نسبت مولویوں کے اعتقادات ۲۰۱ ان کا عمداً عو ام کو دھوکہ دینے کی مثالیں ۳۱۸ مولویوں کے انکار پر اصرار کی وجہ ۱۰۳،۱۰۴ گورنمنٹ کے حق میں تحریروں کی وجہ سے مولویوں کا مسیح موعود کو کافر قرار دینا ۱۸۵ فوری عذاب کی ضدکرنا مولویت کی شان کو داغ لگاتا ہے ۱۷۳ ان کا نورہدایت اور زیرکی سے محروم ہونا ۹۴ ان کا تقویٰ اور خدا ترسی سے خالی ہونا ۳۱۹ علماء کو آخری نصیحت ۳۲۵ علمائے زمانہ کی بد حالی کا ذکر ۴۴۹،۴۵۱،۴۶۷،۴۶۹ مکتوبات مجدد الف ثانی میں علماء کے مسیح موعود ؑ سے اختلاف کرنے کا ذکر ۳۲۱ علماء کے مسیح موعود ؑ کے خلاف فتوے اور بد زبانی ۱۹۶تا۲۰۴ مسیح موعود ؑ کو علما کا سبّ وشتم اور تکفیروتکذیب ۴۷۱ علماء کا مسیح موعود ؑ کو کافر اور عقائد اسلام سے برگشتہ قرار دینا ۳۲۲،۳۲۴ اختلاف کی صورت میں علماء سے فیصلہ کا طریق ۳۲۰ علماء کے مقابل مامور من اللہ کے معنی قبول کیے جانا اور اس کی وجہ ۳۴۲،۳۴۳ح،۳۴۵ ان کا دشمنوں سے انتقام لینے اور وفات مسیح کے امور میں مسیح موعود ؑ سے اختلاف ۱۹۴،۱۹۵،۲۱۷ کتاب امہات المومنین کے سلسلہ میں ان سے اختلاف ۱۹۵ مسیح موعود ؑ اور آپ کی جماعت سے بُرا سلوک ۹۴ علماء اور سلسلہ احمدیہ ۳۶۹ علمائے امت کو نبی کانام دیاجانے کی احادیث ۳۰۹،۴۱۱ علماء کا مسیح موعود ؑ کے علم کی عیب گیری اور نکتہ چینی کرنا ۱۰۷ مومن حیامومن کی لازمی صفت ہے ۲۲۸ مومن ہر بات میں شریک ہیں ہر ایک کو معمولی خواب آتے ہیں اوربعض کو الہام ہوتے ہیں ۱۵۷ مسیح موعود کو حَکَم ماننے والے سچے مومن ہونگے ۱۴۷ اہل ایمان کے نفع کی غرض سے مسیح موعودؑ کا شبہات دور کرنے والے نشان لکھنا ۱۰۴ مہدی کامل طور پر مہدی بجز آنحضرتؐ کے کوئی نہیں ۷،۳۹۷ح آنے والے کا نام مہدی رکھنے میں اشارہ ۳۹۴ مہدی کی آنحضرتؐ سے مشابہت کی تائیدی حدیث بدن کا عربی اور اسرائیلی دو حصوں میں منقسم ہونا ۳۰۷، ۳۹۳، ۳۹۹ مہدی اور اس کے ظہور کی قطعی دلیل کا نشان ۱۱۵ مہدی کی شناخت و پہچان کے دو نشان ۱۱۷، ۱۱۸ مسیح ومہدی کی نسبت مولویوں کے اعتقادات ۲۰۱ مہدی ومسیح سے متعلقہ روایات متخالف ومتناقض ہیں ۱۴۴ احادیث میں مسیح،مہدی اور حکم نام کے شخص کا آنا ۱۴۵ مہدی کی نسل سے متعلق روایات ۱۴۵،۱۴۶،۱۹۳،۲۵۸ح مسلمانوں کے نزدیک بنی فاطمہ سے مہدی کا ہونا اور مخالفین اسلام سے جنگ کرنا ۱۹۳، ۲۱۹ بنی فاطمہ سے مہدی آنے والی حدیثیں موضوع، بے اصل اوربناوٹی ہیں ۱۹۳، ۲۰۷، ۴۵۴ مہدی کے ہاشمی یا سید ہونے کے بارہ میں احادیث کے مجروح ہونے پر علماء کا اتفاق ۲۵۸ح اس اعتراض کا جواب کہ مسیح ومہدی خونریزیاں کرے گا ۲۵۸، ۲۷۹، ۲۹۵، ۳۱۱، ۴۵۵،۴۶۰