حقیقة المہدی — Page 501
مباہلہ میں فوراً عذاب نازل ہونا خلاف سنت ہے۔احادیث میں ایک سال کی شرط ۱۷۳ مباہلہ میں دونوں طرف سے بد دعا ہوتی ہے ۱۷۴ محمد حسین بٹالوی اوردیگر لوگوں کی مسیح موعودؑ سے درخواست مباہلہ ۱۹۷ح، ۲۰۳، ۲۰۵،۲۰۷ بٹالوی کی نسبت شائع شدہ اشتہار مباہلہ کا ذکر ۱۵۳ محمد حسین بٹالوی اور مباہلہ ۱۷۳،۱۷۴ بٹالوی کی درخواست مباہلہ کے اصرار پر مسیح موعودؑ کا خدا سے جھوٹے کی ذلت طلب کرنے کے طور پر مباہلہ ۱۹۷ح،۲۰۳،۲۰۵،۲۰۷ متقی آنحضرتؐ سید المتقین تھے ۱۵۵ متقی کبھی برباد اور ضائع نہیں کیا جاتا ۱۵۴، ۱۵۵ موسیٰؑ اپنے زمانہ کے سب سے زیادہ متقی اور حلیم تھے ۱۵۴ محدث محدث نبیوں اور رسولوں کی طرح مرسلوں میں داخل ہے ۳۰۹ بموجب حدیث محدث کا الہام بھی خدا کی وحی ہے ۴۱۰ مجدد مجدد کی ضرورت زمانہ اور ظہور کی غرض ۸۲،۸۵ح چودہویں صدی کے مجدد کے ظہور کی اغراض ۸۲،۸۶ح چودھویں صدی کے مجددکے احادیث میں تین نام ۸۹ چودھویں صدی کے مجدد کا نام مسیح رکھنے کی وجہ ۲۸۹ چودھویں صدی کے سر پر مجدد کا آنا اور مسیح موعود ہونا ۸۶ح، ۲۵۵ مخالفین مخالفوں کے ہاتھ میں بجز قصوں کے کچھ نہیں ۴۰ مذہبی امور میں مخالفین کے حملوں پر صبر اور عفو کی نصیحت ۱۸۶،۱۸۷ مخالفوں نے نشان دیکھنے کے باوجود کہا کہ نشان دکھلاؤ ۱۴۴ مخالف ناانصافی اور کجروی سے باز نہیں آتے خدا کی باتوں کی تکذیب کرتے اور نشانوں کو جھٹلاتے ہیں ۱۵۸ مرہم عیسیٰ یہ عیسیٰ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے ۳۵۷ یہ عیسیٰ کی صلیبی موت سے نجات کی دلیل ہے ۳۵۲ مرہم عیسیٰ کے بارہ میں طبیبوں کی کھلی کھلی عبارات ۱۷۲ بو علی سینا کی کتاب قانون میں مع وجہ تسمیہ اس کا ذکر اور مسیح موعود ؑ کے پاس اس کا قلمی نسخہ ۳۴۸ طب کی ہزار سے زیادہ کتب میں اس کا ذکر ۱۵۸ح،۱۶۴ح،۱۷۲، ۲۱۰، ۲۷۳،۳۴۸ مرہم عیسیٰ سے عیسائی عقائد کفارہ وتثلیث کا ردّ ۱۶۱ح صلیبی واقعہ کی اصل حقیقت شناخت کرنے کے لئے مرہم عیسیٰ ایک علمی ذریعہ اور معیار حق شناسی ۱۵۷ح ایک ڈاکٹر کا مرہم عیسیٰ کے نسخہ کا قوموں کی کتب میں پائے جانے کے انکار کا جواب ۱۶۱ح مسیح کے لئے اس کا بنایا جانا اور چالیس دن علاج ۱۶۰ح، ۳۵۶ اس کے مقابل انجیل نویسوں کی گواہی قابل اعتبار نہ ہونے کی وجوہات ۱۵۹ح مسیح موعودؑ کا اسے علاجِ طاعون کے لئے تیار کروانا ۳۴۷ اس کے دو اور نام ۱۔مرہم حواریین۲۔مرہم الرسل ۲۱۰، ۳۴۷ مرید مریدکی اپنے مرشد کے قول اور فعل سے مطابقت ہونی چاہئے ۱۸۸ مسلمان مسلمانوں اور ان میں سے عیسائی ہونے والوں کی حالت کا ذکر اور ارتداد کی وجہ ۶۷تا۷۷ مسلمانوں میں نہایت درجہ کا اختلاف ۱۰۶ سورۃ فاتحہ میں مسلمانوں کو یہودیوں کے خلق اورخو سے باز رہنے کا اشارہ اور اس کی وضاحت ۲۵۴، ۲۵۵ یہودو نصاریٰ کے ابتلاء سے عبرت پکڑنے کی نصیحت ۲۶۵ مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں کے متعلق ان کا یہود ونصاریٰ سے مشابہت اختیارکرنا ۲۶۶، ۲۶۷ مسیح موعود مسیح موعود کی خبر قرآن و حدیث اور تورات و انجیل سے ثابت ہے ۲۸۲ چودہویں صدی کا مجدد مسیح موعود ہے ۸۶ح مسیح موعود کا آسمان سے اترنا خلاف واقعہ ہے ۲۰۹