حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 498 of 550

حقیقة المہدی — Page 498

عبودیت عبودیت او ر اس کی حالت کاملہ ۳۹۴ح، ۳۹۵ح، ۳۹۶ انسان کی عبودیت الٰہی کا حقیقی مقصود ۹تا ۱۱ مہدی موعود کو آنحضرتؐ کے ذریعہ عبودیت دیا جانا اور غلام کے لفظ سے اس کا ظاہر کرنا ۳۹۵ح عذاب عذاب الٰہی کے نازل ہونے کی اصل وجوہ ۳۴۶ متکبر، ظالم اور بے خوف خواہ کسی مذہب سے ہوں عذاب سے نہیں بچ سکتے ۳۴۷ کسوف وخسوف دیکھنے کے بعد توبہ نہ کرنے والوں پر عذاب ۱۲۱ فوری عذاب کی ضد علم حدیث سے ناواقفی ہے ۱۷۳ عرب قوم عربوں کے قبول اسلام پر نیک تبدیلی کا تفصیلی ذکر اور ان کے بد اعمال کا نیک اعمال میں بدلنا ۲۹تا ۳۱ بتوں کی طرف ان کے منسوب کردہ اعتقادات ۲۲،۲۳ عربوں میں پائے جانے والے گناہ اور بد اعمال ۲۴تا۲۶ ان کے قول وفعل فساد سے بھرے ہونا، جہالت کی بنا پر نبوت سے انکار اور کفر پر اصرار کرنا ۲۷ عربی زبان (دیکھئے زیرِ عنوان زبان) عرش دنیا میں چاراورقیامت کے روز آٹھ فرشتوں کے خدا کے عرش کو اٹھانے کی وضاحت ۲۵۱ عقیدہ مسیح موعودؑ کے عقائد اور جماعت کو نصیحت ۳۲۳، ۳۲۴ مسیح موعود کے وقت مسلمانوں میں اختلافی عقائد کا پایا جانا ۹۰،۱۰۶ یہودیوں سے بچانے کے لئے عیسیٰ کو آسمان پر پہنچا نا لغوعقیدہ ہے ۱۵۵ح مسلمانوں کے غلط عقائد وحشیانہ جوش پیدا کرتے اور تہذیب سے دور ڈالتے ہیں ۱۹۴ مسیح موعودؑ کا خونی مہدی نہ آنے والا عقیدہ ۹۳ا علامات آخری زمانہ کی علامات ۸۴،۲۵۷،۲۸۰، ۲۸۱،۳۱۲،۳۱۳،۳۲۷،۴۰۰،۴۰۱ علماء (دیکھئے زیر عنوان مولوی ) عید لیکھرام کے قتل کا دن عید کے دن سے قریب ہونے کی پیشگوئی اور عید کے دو سرے روز اس کا قتل کیا جانا ۱۳۳، ۱۳۸ عیسائیت آخری زمانہ کے پادریوں اور مشرکوں کے اسلام اور آنحضرتؐ پرفحش گوئی کے متعلق قرآنی پیشگوئی ۳۱۲ح عیسائیوں کی آنحضرتؐ کی بے ادبیوں، گالیوں اور افتراء کرنے کا ذکر ۳۲۸ النفّٰثٰت فی العقد سے مراد عیسائی عورتیں ۲۹۷ عیسائیوں کی سخت گوئی سن کر حکام سے استغاثہ مناسب نہیں ۳۱۱ نصاریٰ کے چالیس کروڑ انسانوں میں سرایت کردہ خیال ۱۶۶ح سچے عیسائی کی نشانی اور عیسائیوں کی اس سے محرومی کی وجہ ۱۷۳ح نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں ایک سال میعاد کی شرط تھی ۱۷۳ آتھم کا عیسائیوں کی دلجوئی کے لئے اخفاء شہادت ۱۶۵ لوگوں کا عیاشی اور شراب نوشی کے شوق میں عیسائیت اختیار کرنا ۶۹ عیسائیت میں شامل ہونے والے کے لئے وظیفہ مقرر ہونا ۶۶ عیسائی مذہب کا تانا بانا ٹوٹنے کا ثبوت ۱۶۴ح عیسائی عقائد کو دلوں سے اڑانے اور عیسائیت کی دنیا میں انقلاب ڈالنے والا امر ۱۶۶ح مرہم عیسیٰ کی علمی گواہی کفارہ و تثلیت کا رد کرتی ہے ۱۶۱ح صلیب، تثلیث اور کفارہ کے عقائد نابود کرنے کے لئے مامورکی بعثت ۱۶۴ح عیسائی حواریوں کو مسیح کے رسول یعنی ایلچی کہتے تھے ۳۴۷ واقعہ صلیب کے وقت حواریوں کی مسیح سے بے وفائی ۱۵۹ح واقعہ صلیب کے بعد مسیح کا ان سے ملنا اور زخم دکھانا ۱۶۵ح، ۲۱۱ح، ۳۵۲