حقیقة المہدی — Page 492
پنڈت لیکھرام کے قتل کی پیشگوئی ۱۳۳، ۱۶۵، ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ عبد اللہ آتھم کی موت کی پیشگوئی ۱۵۹، ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ میں فتح کی پیشگوئی ۳۱۴، ۳۲۶،۳۲۷ مرزا احمد بیگ کی موت کی پیشگوئی ۳۱۴،۳۲۶، ۳۲۷ مہوتسو کے جلسہ میں مضمون بالا رہنے کی پیشگوئی ۳۱۴،۳۲۶، ۳۲۷ لوگوں کے دور دور سے آکر جماعت میں داخل ہونے اور تین قوموں کی طرف سے تین فتنوں کے برپا ہونے کی پیشگوئیاں ۳۱۴ الہام اتعجب لامری میں بٹالوی کیلئے پوشیدہ پیشگوئی ۱۷۶ تین ہزار سے زیادہ الہامات کی مبارک پیشگوئیاں ۴۴۱ متفرق پیشگوئیاں تورات کی مثیل موسیٰ کی پیشگوئی اور اس کا مصداق ۲۹۰، ۳۰۱ح، ۳۴۴ پہلی کتب میں مسیحؑ کے متعلق دو قسم کی پیشگوئیوں کا ذکر ۲۶۲ مسیح موعود ؑ کے بارہ میں اہل کشف کی پیشگوئیاں ۳۱۵ لیکھرام کی مسیح موعودؑ کے متعلق تین سال میں ہیضہ سے مرنے کی پیشگوئی کا جھوٹی ثابت ہونا ۱۳۳، ۱۳۴ ایلیا کے مسیح سے قبل نزول کی پیشگوئی ۲۶۲،۲۷۷،۳۸۳ تاریخ نویسی تاریخ نویسی کا امر بڑا نازک ہے اس میں وہ شخص جادہ استقامت پر رہتا ہے جو افراط و تفریط سے پرہیز کرے ۲۹۹ح تثلیث مرہم عیسیٰ کی علمی گواہی کفارہ و تثلیت کا رد کرتی ہے ۱۶۱ح تدبیر(دیکھئے زیر عنوان دعا) تریاق الٰہی ایک دوا جس پر اڑھائی ہزار روپیہ خرچ آیا اور یہ طاعون کے علاج کے لئے بنائی گئی ۳۴۶ تفسیر سورۃ فاتحہ کے نام اور اس کی مختصر تفسیر ۲۴۶، ۲۵۳، ۳۳۹ سورۃ فاتحہ میں دنیا اور آخرت کے جہنم سے بچنے کی دعا ۳۳۹ صفاتِ اربعہ میں کمال حسن اور کمال احسان کا ذکر ۲۴۷ احسان کی چار خوبیوں کا ذکر اور ان کی تفصیل ۲۴۸ تا ۲۵۲ اھدنا الصراط المستقیم میں تمام نوع انسان کی ہمدردی کے لئے دعا ۲۵۹ح صراط الذین انعمت علیھم میں ہدایت سے غرض تشبّہ بالانبیاء اور اس کی تفصیل ۴۱۱ ولکم فی الارض مستقر سے آسمان پر انسانی قرار گاہ نہ ہونے کا ثبوت ۳۸۵ تصریف الریاح و السحاب کی لطیف تفسیر ۲۳۶ ان اللہ یحب التوابین ویحب المتطھرین میں ظاہری وباطنی طہارت کی طرف ترغیب ۳۳۶تا ۳۳۸ فاتبعو نی یحببکم اللہ کی لطیف تشریح ۴۱۲ انی متوفیک ورافعک الی میں مسیح کی موت اور رفع کا ذکر ۳۵۴ح وما محمد الا رسول سے وفات مسیح پر استدلال ۳۸۴ح وما قتلوہ یقیناًمیں یہود کا قتل مسیح کے متعلق ظن ۳۵۲ رفعہ اللہ الیہ سے وفات مسیح کاثبوت ۳۸۵ کلوا واشربوا ولا تسرفوا میں مذکور آداب طعام ۳۳۲ فیما تحیون و فیھا تموتون کی تفسیر ۲۷۳ انا نحن نزلنا الذکر۔۔۔کی تفسیر ۲۸۸،۲۸۹ والذین یدعون من دون اللہ۔۔۔سے عیسیٰ کا بطور معبود وفات یافتہ ہونے پر دلیل ۳۸۷ قل سبحان ربی ھل کنت الا بشرًا رسولاً سے جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر نہ جانے کا استدلال ۲۷۸ منکم من یتوفی۔۔۔سے وفات مسیح کا ثبوت ۳۸۵، ۳۸۶ کلوا من الطیبٰت وعملو ا صالحًا میں جسمانی وروحانی صلاحیت کے انتظام کا حکم اور اخروی سزا پر استدلال ۳۳۸ لخلق السمٰوٰت والارض کی لطیف تفسیر ۲۹۶ واٰخرین منھم لما یلحقوبھم میں مذکوردو گروہ او ر مسیح موعود کی آنحضرتؐ سے مشابہت کا اشارہ ۳۰۴تا ۳۰۸ والرجز فاھجر میں انسان کو حفظان صحت کے اسباب کی رعایت رکھنے کی ہدایت ۳۰۴