حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 488 of 550

حقیقة المہدی — Page 488

اسلام پر بیجا حملے کرنے والے اخبارات ورسائل کی تعداد سات کروڑ تک پہنچ گئی تھی ۲۵۵، ۲۵۶ اسلام کے ردّ میں دس کروڑ کتابیں لکھی گئیں ۳۲۵ پلیدی سے دور رہنے کی اسلامی تعلیم کی حکمت ۳۳۲ مباہلہ اسلام میں بطور سنت چلا آتا ہے ۲۰۵ اسلامی لڑائیاں بطور مدافعت کے تھیں ۲۰۷ جنگ لسانی کے مقابل جنگ سنانی اسلام کا کام نہیں ۲۸۳ مذہبی امور میں رنج دہ امر پیش آنے پر اسلامی اصول ۱۸۶ اشتہارات(مسیح موعود علیہ السلام کے ) اشتہار بعنوان ’’طاعون‘‘ ۳۵۸ تا ۳۶۳ اشتہار عام اطلاع کے لئے ۲۲۸ اشتہار بعنوان قابل توجہ گورنمنٹ ۳۶۴ اشتہار ۶؍ فروری ۱۸۹۶ء طاعون کے متعلق ضروری بیان ۲۲۹ اشتہار ۲۵؍ جون ۱۸۹۷ء ۱۸۹ ح اشتہار ۶؍ فروری ۱۸۹۸ء دربارہ طاعون ۳۵۷ تا ۳۵۸ بٹالوی اور اس کے رفقاء کو اشتہار مباہلہ ۲۱؍ نومبر ۱۸۹۸ء ۱۵۳، ۱۵۸،۱۶۶، ۱۷۳،۱۷۴، ۱۹۷، ۱۹۸، ۲۰۳، ۲۰۷، ۴۳۹ اشتہار ۳۰؍ نومبر ۱۸۹۸ء ۱۵۳ تا ۱۶۶،۱۹۸، ۱۹۹، ۲۰۷، ۴۳۹ حاشیہ اشتہار ۳۰؍ نومبر ۱۸۹۸ء ۱۷۳ جماعت کے لئے اشاعتِ اشتہار اور نصائح ۱۵۳ مسیح موعود ؑ کا سلطان روم کے مقابل سلطنت انگریزی کی وفاداری اور اطاعت کا اشتہار ۲۰۲ مخالفین کے اشتہار محمد حسین بٹالوی کے مسیح موعود ؑ کے خلاف چار اشتہارات ۱۹۷ محمد حسین بٹالوی کا اشتہار ۲۹؍ رمضان ۱۳۰۸ھ ۱۹۶ بٹالوی اور جعفر زٹلی کے گندے اشتہار مع خلاصہ مضمون ۲۰۳، ۲۰۴ جعفر زٹلی کا اشتہار ۳۰؍ نومبر ۱۸۹۸ء ۱۵۹ لیکھرام کا مسیح موعودؑ کی نسبت پیشگوئی کے اشتہار بھیجنا ۱۳۴ ایک ڈاکٹر کا مرہم عیسیٰ کے نسخہ سے انکار کا اشتہار ۱۶۰ ح اصحاب الفیل اصحاب الفیل کے ہلاک کرنے کا نشان کسی نبی یا ولی کے وقت ظاہر نہیں ہوا ۳۰۹ اعتراضات اور ان کے جوابات شہزادہ والا گوہر کے سترہ وساوس (دیکھئے عنوان وساوس) محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات (دیکھئے اسماء میں محمد حسین بٹالوی) گورنمنٹ سے متعلقہ جعفرزٹلی کے دو اعتراض ۳۶۴،۳۶۹،۴۲۲ براہین احمدیہ میں توفّی کے معنی پورا دینے کے کرنا ۲۷۱ براہین احمدیہ میں عیسیٰ کے واپس آنے کا اعتقاد ظاہر کرنا ۲۷۲ پیشگوئیاں پوری نہ ہونے کا اعتراض ۴۴۱ جسمانی صفائی کے قرآنی احکام پر عیسائی اعتراض ۳۳۲،۳۳۶ حدیث کماقال العبدالصالح بتاتی ہے کہ عیسیٰ فوت نہیں ہوئے ۳۱۷ اعتراض کہ تقدیر معلق نہیں ہو سکتی اور شرطی الہامی پیشگوئی خدا کی عادت کے خلاف ہے ۲۳۲ افتراء خلائق میں سے بدبخت ترین خدا پر افتراء باندھتا ہے ۱۰۳ الہام کا افتراء کرنے والے کا جلد پکڑا جانا ۲۶۷ اللہ مفتریوں کو رسوا کرتا اور ملعونین کے ساتھ ملاتا ہے ۶۲ لیکھرام نے بہت سے افتراء بنائے ۱۲۸ افغان بخت نصر کے دور میں دس یہود قبائل کی ممالک ہند کو ہجرت اور خود افغانیوں کا اپنا اسرائیلی ہوناتسلیم کرنا ۲۹۸ح افغانوں کے بنی اسرائیل ہونے پر معترضین کے شبہات اور ان کا جواب ۲۹۹ح افغانوں کے اسرائیلی ہونے کے سات قرائن ۲۹۹ح تا۳۰۱ح افغان قبائل یوسف زئی، داؤد زئی وغیرہ بنی اسرائیل ہیں اور ان کا مورث اعلیٰ قیس ہے ۱۶۲ح، ۲۹۷ح افغانوں کا مثیل موسیٰ آنحضرتؐ پر ایمان لانے سے دکھوں اور ذلت سے نجات پانا اور انہیں بادشاہت کا ملنا ۳۰۱ح، ۳۰۲ح