حقیقةُ الوحی — Page 794
ملاوامللالہ ۲۴۸،۲۶۰،۲۷۷ ہندو کھتری جوبہت سے نشانوں کا گواہ ہے ۲۲۰ مرض دق سے شفایابی کی دعا اور اس کی قبولیت ۲۷۷ ان سے قسم کامطالبہ کہ انہوں نے کبھی کوئی نشان نہیں دیکھا ۵۹۲ منظورمحمد پیر آپ کی بیوی محمد بیگم کے بطن ایک بچے کی پیدائش کی خبر ۱۰۳،۱۰۹ موسیٰ علیہ السلام ۳۰ح،۳۵،۶۶،۸۴،۱۰۰ خد ا تعالیٰ کی نبی ۴۸۳ بلعم باعو ر آپ کا مقابلہ کرکے تحت الثریٰ میں ڈالا گیا ۱۵۷ح موسیٰ پر تجلی قدرت الٰہی محدود رہی ۲۸ تکذیب کی وجہ سے مصر کے ملک پر آفتیں آئیں ۱۶۵،۱۶۶ موسیٰ کی امت سے انبیاء کا براہ راست انتخاب ۳۰ح موسیٰ کی پیشگوئی میں امتحان موجود تھا ۴۶۶ بعض پیشگوئیاں جو پوری نہ ہوئیں ۱۸۳ح توریت میں موسیٰ کے صحابہ کا نام مفسد قوم لکھا ہے ۱۰۱ح آپ کی شفاعت سے عذاب منسوخ ہوا ۵۷۱ مہتاب علی احمدی جالندھری منشی انہوں نے قاضی فیض اللہ سے مباہلہ کیا اور وہ ہلاک ہوا۶۰۴ مہدی حسین سید اہلیہ کی بیماری اور دعا سے معجزانہ شفاء ۳۷۸ مہر علی شاہ گولڑوی ۲۷۸،۳۵۶ مقدمہ کرم دین میں اس کاسرقہ ثابت ہوا ۳۵۶ رسالہ اعجاز المسیح کا جواب نہ لکھ سکے ۳۹۳ مہر علیشیخ ہوشیاپوری ایک پیشگوئی کا مورد اور گواہ ۲۳۳ میکائیل ۱۲۸ ن ، ہ ، ی ناصر شاہسید اوور سیر بارہ مولا کشمیر ’’یہ نوجوان مخلص نہایت درجہ اخلاص رکھتا ہے ‘‘ ۳۳۵،۳۳۶،۳۳۷،۲۴۰ ناصر نوابمیر خسر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۰،۳۴۱ نانک ؒ باوا اخلاص کی وجہ سے قبولیت اسلام کی توفیق ملی ۱۵۰،۱۸۷ نجاشی شاہ حبشہ اس کی طرف آنحضرت ؐ نے دعوت اسلام کا خط لکھا ۱۸۴ مولوی نذیر حسین دہلوی ۸۳،۲۵۸ تکفیر کی آگ بھڑکانے والا ہامان ۸۳ح،۲۳۳ مباہلہ کے نتیجہ میں ابتر فوت ہوا ۴۵۴ الہام الٰہی کے مطابق موت ۲۵۸ نصیر ا حمد مرحوم ابن حضرت مرز ا بشیر الدین محمود احمدؓ پیشگوئی کے مطابق پیدا ہوئے ۲۲۹،۳۶۶ نظام الدین درزی ۳۹۷ نظام الدین مستریسیالکوٹ استجابت دعا کے مورد ۳۳۶،۳۳۷ نعمت اللہ ولی مسیح موعود کے بارے میں خبر دی ۷۱،۲۱۰،۶ ۳۴ نوح علیہ السلام آپکے منکرین طوفان سے ہلاک ہوئے ۲۶۹،۴۸۷