حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 795 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 795

نور احمد موضع بھڑی چٹھہ حافظ آباد منشی محبو ب عالم لاہور والوں کے چچا تھے طاعون سے ہلاک ہوئے ۲۳۷ نور احمد میاں مدرس مدرسہ امدادی۔وریام کملانہ ان کا خط کہ حضرت مسیح موعودؑ کی دعا قبول ہوئی ۳۳۷،۳۳۸ نور الدینؓ حضرت حکیم مولویخلیفۃ المسیح الاوّل آپ کے فرزند عبد الحی کی الہام کے مطابق پیدائش ۲۳۰ اصحاب الصفہ میں سب سے اوّل ۲۳۴،۲۳۵ پیشگوئی بابت زوجہ نواب محمدعلی کے گواہ ۴۳۵ عبد الحکیم کا آپ کے نام خط جس میں حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف پیشگوئی درج تھی ۴۰۹،۴۱۰ وِب (Mr۔Web) امریکہ کا ایک عیسائی جو مسیح موعود ؑ کی دعوت پر مسلمان ہوا ۱۷۱ح ،۵۱۱ وزیر سنگھ پیشگوئی کے مطابق ایک روپیہ دیا ۳۱۸ ہادی بیگ میرزا ۸۱ ہامان ۸۳،۹۲ حافظ ہدایت علی تحصیلدار بٹالہ حسب الہام مقدمہ میں خلاف فیصلہ دیا پرحق میں دیا ۲۷۳ انہوں نے بشمبرداس کی نصف قید کی خبر دی ۳۱۵ یحییٰ علیہ السلام معراج کی رات عیسیٰ بن مریم کو آپ کے ساتھ دکھایا جانا ۳۷،۳۹،۱۶۸ یعقوب علیہ السلام ۶۶ آپ کا لقب بنی اسرائیل ۴۶۵ح یوسف علیہ السلام ۶۶،۲۷۰،۲۷۱ یوسف شاہ رئیس امرتسر آتھم کے پیشگوئی سننے کے بعد آثار رجوع کے وقت موجود تھا ۱۹۳ یونس علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ نبی ۹۲،۴۰۴ یونس کی پیشگوئی توبہ واستغفار سے ٹل گئی ۱۸۲،۱۹۴،۴۶۳ ان کے واقعہ کی واقعہ صلیب سے مشابہت ۴۲ یہودا اسکریوطی (مسیح کا حواری) جس نے تیس روپے لیکر کو گرفتار کروا دیا ۱۰۲ح،۱۶۳،۳۶۱