حقیقةُ الوحی — Page 784
مباحثہ کے دوران آتھم کھڑا ہوجاتا تھا ۲۹۸ آتھم کی پیشگوئی میں شرط تھی ۵۶۶ پیشگوئی میں اشکالات کے جوابات ۲۵۲،۵۵۴ پیشگوئی میں آتھم کے مسلمان ہونے کا ذکر نہیں ۲۲۲ عبد اللہ بن جحش رضی اللہ عنہ ۱۶۳ عبد اللہ بن ابی سرح اس کے مرتد ہونے کا ذکر ۱۶۳ عبد اللہ خان اکسٹر ااسسٹنٹ ڈیرہ اسماعیل خان الہام الٰہی کے مطابق ان کی طرف سے کچھ روپیہ موصول ہوا ۲۷۶ عبد اللہ سنوریحضرت میاں رضی اللہ عنہ ایک پیشگوئی پورا ہونے کے شاہد ۲۳۲ سرخی کے چھینٹوں والے کشف میں آ پ کا ذکر ۲۶۷ عبد اللہ غزنو ی مولوی متقی تھے۔مسیح موعود ؑ نے ان سے ملاقات کی ۲۵۰ عبد اللہ لدھیانوی مولوی ۱۹۴،۲۳۹ عبد اللطیف شہید صاحبزادہ ۴۳۵ انہوں نے خدا سے الہام پاکر مسیح موعود کی تصدیق کی ۲۱۲ قبول احمدیت اور شہادت کے واقعہ کا ذکر ۲۱۰،۲۱۲،۲۳۲ شاۃ کا لفظ صرف صالح انسان پر بولا جاتا ہے ۲۷۴ استقامت کا نمونہ اورآپ کی شہادت کی تفصیل ۱۷۲،۱۷۳،۲۱۰،۲۱۱،۲۷۴،۳۵۸تا۳۶۰ عبد المجید دہلوی مولوی مباہلہ کیا۔اور ہلاک ہوا ۴۵۵، ۵۹۷ عبد الواحدولد مولوی عبد اللہ ہوشیار پور میں آپ کو ایک الہام سنانے کا ذکر ہے ۱۹۴ عطا محمدمرزا (حضرت مسیح موعود ؑ کے دادا ) ۸۱ عکرمہ بن ابی جہل ۲۳۴ علی محمد ایک ملا ساکن قادیان ۳۱۴ علی محمد خان نواب رئیس لدھیانہ ۲۵۶،۲۵۷،۳۹۴ مالی وسعت کیلئے دعا کی درخواست کی جو قبول ہوئی ۱۷۳ عماد الدین پادری مرتد ہونے کا ذکر ۱۷۳ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کنجیوں والا کشف آپ کے ذریعے پورا ہوا ۹۴ح آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کو پورا کرنے کی کوشش کرنا ۱۹۸،۴۶۴ عمر ڈار حاجی رضی اللہ عنہ باشندہ کشمیر ۴۷۳ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۲۸،۲۹،۳۲،۹۲،۲۳۰،۳۱۲،۳۹۰ موسوی سلسلہ کے خاتم الخلفاء تھے ۴۸۳ رفع ونزول ان کی شخصیت اور واقعہ صلیب میں اختلاف کا فیصلہ قرآن نے کیا ۳۹ ہم کتاب اللہ کے موافق روحانی رفع کے قائل ہیں ۲۱۱ جسم سمیت آسمان پر جانا حدیث سے ثابت نہیں ۴۳ح حدیث سے آسمان سے نزول ثابت نہیں ۴۷ح،۴۶۵ جسم سمیت نزول اجماعی عقیدہ نہیں ۳۱،۳۲ صحابہؓ انکے دوبارہ آنے کا عقیدہ نہیں رکھتے تھے ۳۴ الیاس نبی کی طرح عیسیٰ امت میں پید ا ہو سکتا ہے ۴۶۵ح عیسائیوں کی طرف حضرت عیسیٰ کے دوبارہ آنے کا مسئلہ گھڑنے کی مصلحت ۳۱ح