حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 776 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 776

ایسے لوگوں کی رؤیا اور سچے الہامات جن کا خدا تعالیٰ سے کچھ تعلق ہوتا ہے ۱۳تا۱۶ اکمل واصفیٰ وحی والہام ۱۶تا۵۸ من جانب اللہ کلام کے خواص ۱۷ من جانب اللہ کلام کی تین علامات ۳۳۵ کامل مکالمہ ومخاطبہ الٰہیہ پانے والے افراد کے خواص ۱۸ خدا کے خاص بندوں کے غیب اور عام لوگوں کی خوابوں اور الہاموں میں چار امتیازات ۶۹ کامل شرف مکاملہ ومخاطبہ پانے والوں کی صفات اور ان سے اللہ تعالیٰ کا سلوک ۵۵تا ۵۸ وحی کے من جانب اللہ ہونے کیلئے دو شہادات ۴۹۴،۴۹۵ کامل الہام مقبولان الٰہی کو ہی ہوتاہے ۳ح کس وقت الہام کو خد ا تعالیٰ کی طرف سے سمجھنا چاہیے ۵۴۷ وحی الٰہی کو اکمل نفس ہی پاتا ہے ۲۵،۲۶ وحی کی دو قسم کی ہوتی ہے ۱۱ شیطانی الہام کی تین علامات ۱۴۳ح ممکن ہے ایک الہام سچا ہو اور پھر بھی شیطان کی طرف سے ہو ۳ رحمانی اور شیطانی الہامات کا مابہ الامتیاز ۱۴۲ صرف الہام کاپانا کسی خوبی پر دلالت نہیں کرتا ۲۶ ولایت خدا کو اپنا حقیقی محبوب سمجھ کر پرستش کرنا یہی ولایت ہے ۵۴ وہابیت (امام محمد بن عبد الوہاب کے متبعین) مسلمانوں کا ایک فرقہ ۴۷۰ وید وید کی رو سے خوابوں اور الہاموں پر مہر لگ گئی ہے ۵ ہندومذہب نہیں کہہ سکتے کہ ہندؤں کے پیشوا کاذب تھے ۳۰۳ ہندؤوں کے غلط عقائد ۶۳ وید کی رو سے خوابوں اور الہاموں پر مہر لگ گئی ہے ۵ یاجو ج ماجوج عیسائیت دجال اور یاجوج ماجوج ایک ہی فتنہ کے تین نام ہیں ۴۹۸ یہود ایک سرکش قوم تھی ۲۰۷ یہود کتاب اللہ کے ظاہر الفاظ کے متمسک تھے ۴۹ یہود کا عقیدہ کہ دو مسیح ہونگے دوسرا افضل ہوگا ۱۵۸ یہود کا حضرت عیسیٰ کے متعلق موقف ۳۹ موحد یہود سے جنگوں کی وجوہات ۱۱۴ یہود حقیقی سوختنی قربانی ترک کرچکے ہیں ۲۰۷ یہود کا اصرار کہ خاتم الانبیاء بنی اسرائیل سے ظاہر ہوگا ۲۱۷