حقیقةُ الوحی — Page 767
مسیح موعود جہاد بالسیف نہیں کرے گا ۴۶۸،۴۶۷ عیسائی جبراً عیسائی بناتے تھے ۴۶۸ جہنم جہنم ابدی نہیں ہے ۱۹۴ح جہنم دائمی نہیں (حدیث ) ۱۹۶ بعض گہنگار مومنوں کو جہنم میں ڈالنے کی حکمت ۵۴۴ دوزخ جسمانی اور روحانی عذاب کی جگہ ہے ۱۴۵ چاند سور ج گرہن ایک عظیم الشان نشان ظاہر ہوا ۲۰۵ح حجر اسو د حجر اسود کی تعبیر عالم اور فقیہہ کے ہوتے ہیں ۶۶۳ حدیث ائمہ اہل بیت نام بنام آنحضرت ﷺ تک حدیث پہنچانا ضروری نہیں سمجھتے تھے ۲۰۴ حضرت عمرؓ نے ایک پیشگوئی کو پورا کرنے کے لئے ایک صحابی کو سونے کے کڑے پہنا دیئے تھے ۴۶۴ احادیث سے حضرت مسیح کی وفات ثابت ہوتی ہے ۴۶۵تا ۴۶۶ حکم شریعت کااختلاف طبعاً چاہتاہے کہ تصفیہ کے لئے کوئی شخص خد ا کی طرف سے آئے ۴۵ مسیح موعود اس امت کے لیے بطور حکم ہوگا ۴۶ حواری مسیح کے حواریوں کا صحابہ کے نمونہ سے موازنہ ۱۰۲ح خ ختم نبوت نادان مسلمان ختم نبوت کے ایسے معنی کرتے ہیں جس سے آنحضرت ﷺ کی ہجو نکلتی ہے نہ کہ تعریف ۱۰۴ح مستقل نبی آنحضرت ﷺ کے بعد نہیں آسکتا ۳۲،۳۱ مسیح موعود کونبی کانام دیئے جانے کی حکمت ۶۳۷ح موسیٰ اور عیسیٰ کی قوت تاثیر کے کم ہونے کی وجہ ۱۰۱ح خطبہ الہامیہ مسیح موعود ؑ کافی البدیہہ اعجازی خطبہ ۳۷۵ خواب (رؤیا) بطور تخمریز ی کبھی کبھی سچی خواب آنے کی حکمت ۹،۱۰ انسانی دماغ کی بناوٹ ہی ایسی ہے کہ بعض سچی خوابیں دیکھ سکتا ہے ۲۲ سچی خواب دیکھنے کے لیے نیک بختی شرط نہیں ہے ۶۸ خواب کی تعبیریں مختلف ۴۵۸ بعض خوابیں ہر ایک فرقہ کی سچی بھی ہوجاتی ہیں ۵،۶ ایسے لوگوں کی سچی خوابیں جن کو خدا تعالیٰ سے کچھ تعلق نہیں ہوتا ۱تا ۱۳ فرعون کوبھی سچی خواب آئی تھی ۱۹۲ بعض بدکا رعورتوں کو بھی سچی خواب آجاتی ہیں ۵ ممکن ہے کہ سچی خواب شیطان کی طر ف سے ہو ۳ نفس امارہ کے زیر اثر خوابیں ۱۵ دل کا تکبرخواب میں آجا تا ہے ۵۳۴