حقیقةُ الوحی — Page 763
نفی صفات باری نفی وجود باری کو مستلزم ہے ۱۷۵ خدا کے بیٹوں سے مراد ۶۵ خدا تعالیٰ انسانی محاورات کا پابند نہیں ہوتا ۳۱۷ عذاب کے بارہ میں سنت اللہ ۲۰ اتمام حجت کا علم محض خدا تعالیٰ کو حاصل ہے ۱۸۵ ہندو مذہب میں اللہ تعالیٰ کا غلط تصور ۶۳ الہام خدا کا الہام اقتداری وعدوں پر مشتمل ہوتا ہے ۱۴۳،۱۴۴ رحمانی الہام میں سچ کی کثرت ہوتی ہے ۱۴۳ح ملہم سے زیادہ کوئی الہام کے معنی نہیں سمجھ سکتا ۴۳۸ نبی کو الہام موجودہ حالات کے مطابق ہوتاہے اگر تبدیلی حالات ہوتو تشریح تبدیل ہوجاتی ہے ۳۰۸،۳۰۹ تعلق رکھنے والوں کی نسبت بھی کبھی الہام ہوتا ہے ۲۳۳ نبی کو غیر زبان میں بھی الہام ہوتا ہے ۳۱۶تا ۳۱۸ شیطانی الہام فاسق اور ناپاک کو بھی ہوتا ہے ۱۴۳ح شیطانی اور رحمانی خواب میں فرق ۴۲اتا ۱۴۴ شیطان قدرت کا اعلیٰ نمونہ اپنے الہام میں نہیں دکھا سکتا ۱۴۳ اس سوال کا جواب کہ شیطانی خواب میں بھی غیبی خبر ہو سکتی ہے ۱۴۳ کسی شخص کی نسبت خوشنودی کا الہام بسا اوقات کسی خاص وقت تک کے لئے ہوتا ہے ۳۰۸ امام جعفر کی زبان پر قرآن کریم کاالہاماً نازل ہونا ۱۴۱ غیر زبان میں الہام ہونا ۳۱۶ عیسائیوں میں وحی والہام پر مہر لگ گئی ۲۹ ایسے لوگوں کی سچی خوابیں جن کو خدا تعالیٰ سے کچھ تعلق نہیں ہوتا ۱تا ۱۳ ایسے لوگوں کی رؤیا اور سچے الہامات جن کا خدا تعالیٰ سے کچھ تعلق ہوتا ہے ۱۳تا۱۶ اکمل واصفیٰ وحی والہام ۱۶تا۵۸ من جانب اللہ کلام کے خواص ۱۷ من جانب اللہ کلام کی تین علامات ۳۳۵ کامل مکالمہ ومخاطبہ الٰہیہ پانے والے افراد کے خواص ۱۸ خدا کے خاص بندوں کے غیب اور عام لوگوں کی خوابوں اور الہاموں میں چار امتیازات ۶۹ کامل شرف مکاملہ ومخاطبہ پانے والوں کی صفات اور ان سے اللہ تعالیٰ کا سلوک ۵۵تا ۵۸ کامل الہام مقبولان الٰہی کو ہی ہوتاہے ۳ح کس وقت الہام کو خد ا تعالیٰ کی طرف سے سمجھنا چاہیے ۵۴۷ شیطانی الہام کی تین علامات ۱۴۳ح ممکن ہے ایک الہام سچا ہو اور پھر بھی شیطان کی طرف سے ہو ۳ رحمانی اور شیطانی الہامات کا مابہ الامتیاز ۱۴۲ صرف الہام کاپانا کسی خوبی پر دلالت نہیں کرتا ۲۶ وید کی رو سے خوابوں اور الہاموں پر مہر لگ گئی ہے ۵ امت محمدیہ امت محمدیہ کی فضیلت ۱۵۶،۱۵۷ امت محمدیہ چودھویں صدی میں حکم کی محتاج ٹھہری ۴۹ سورۃ نور میں ہے کہ تمام خلفاء اسی امت میں سے ہونگے ۶۵۵ انسانی فطرتوں کے کمال کا دائرہ امت محمدیہ نے پورا کیا ۱۵۷ انجیل انجیل عام اصلاح سے قاصر ہے ۲۹