حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 762 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 762

پنڈت بالمکند دہلی کا اشتہار کہ یہ زمانہ کرشن اوتا ر کا ظہور کا ہے ۵۲۲تا ۵۲۴ بخدمت آریہ صاحبان جس میں خدا تعالیٰ کی ذات اور صفات کا صحیح اسلامی تصور دیا گیا ہے ۶۱۴ عیسائیوں کو اسلام پر غور کرنے کی دعوت ۶۱۷تا ۶۲۰ اعتراضات اور ان کے جوابات اعتراض کرنے والوں کی قسمیں ۱۱۱ اس اعتراض کا جواب کہ خدا کے الہام کے معنی اسی وقت کیوں نہیں کھولے جاتے ۲۳۴ اس اعتراض کا جواب کہ مہدی موعود کی تمام علامتیں پوری نہیں ہوئیں ۲۱۶ اس سوال جواب کہ تورات کی موجودگی میں انجیل کی ضرورت کیوں تھی ؟ ۱۵۵ پادری کااعتراض کہ زلزلوں اور طاعون کا آنا مسیح موعود ہونے کے لیے کوئی دلیل نہیں ۲۱۰ سعداللہ کی نسبت سخت زبان نہیں بلکہ واقعات کے مطابق الفاظ ہیں ۴۵۱،۴۵۲ پیشگوئیوں کو پورا کرنے کے لیے کوشش قابل اعتراض نہیں ۴۶۴ح چاند سورج گرہن والی حدیث پراعتراضات کے جوابات ۲۰۳،۲۰۴ افتراء مفتری اور صادق کے حالات کا موازنہ ۶۵۰ افتراء کرنے والا تیئس سال مہلت نہیں پاتا ۲۱۳ اللہ اللہ سے مراد وہ ذات جو مستجمع جمیع صفات کاملہ ہے ۱۴۶ اسم’’ اللہ‘‘ تمام صفات اور افعال کا موصوف ہے ۱۷۶ خدا تعالیٰ کی ذات مخفی در مخفی ہے ۱۴۷ اللہ تعالیٰ غالب اورقادر ہے۔اس کے متعلق دلائل ۴۷۰ انسان خدا کو اپنی قوت سے شناخت نہیں کرسکتا ۲ انسان کی طاقت نہیں کہ محض اپنی کوشش سے خدا کے انوار الوہیت پر اطلاع پائے ۱۳۸ غیب کی خبر دینا خدا کاکام ہے ۲۷۲ اللہ تعالیٰ پر ایمان کے تقاضے ۱۳۱، ۱۳۸،۱۴۵ خدا تعالیٰ سے کامل تعلق کی علامت ۱۷،۱۷ح خد اکے چہرے کا آئینہ اس کے رسول ہیں ۱۵۱ انسانی استعداد کے لحاظ سے خدا میں تبدیلیاں ۲۸ اللہ کے اجر کی علامت اسی دنیامیں ظاہر ہوتی ہے ۱۴۹ اگر تم کفر اختیار کرو تو خد ا کو تمہاری کیا پروا ہے ۱۳۲ خدا سے ہزار دفعہ سوال کریں توجواب مل جاتا ہے ۱۴۲ موسیٰ ، عیسیٰ پر قدرت الٰہی کی محدود تجلی کی وجوہات ۲۸تا ۲۹ غیر کی محبت سے خالی دل کو خدا تعالیٰ تجلیات حسن وجمال کے ساتھ اپنی محبت سے پر کر دیتا ہے ۵۶ انسان کے صدق وصفا سے بڑھ کر خدا صدق وصفا ظاہر کرتا ہے ۱۶ اسلام کا خدا کسی پر اپنے فیض کا دروازہ بند نہیں کرتا ۶۴ ہمارا خدا قادر خدا ہے ۵۷۱ اس کی محبت میں کھونے والے کو خدا عزت دیتا ہے ۵۴ زندہ خدا اور اس کی صفات کا صحیح تصور ۴۱۴،۴۱۶