حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 529 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 529

روحانی خزائن جلد ۲۲ تاریخ نام فریسنده نام مقام ضلع نمبر شمار | روانگی خط (۱۲) ۳۱ مارچ میاں ۱۹۰۷ء صاحب دین امام مسجد ۵۲۹ خلاصه مضمون خط تتمه حقيقة ا تہال گجرات ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت تخمیناً چار بجے دن کے آپ کے الہام کے مطابق ایک تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آیا یعنی آسمان پر ایک انگار نمودار (۱۳) یکم اپریل کرم دین ڈنگہ (اله) (۱۵) ۱۹۰۷ء مدرس ہیلان محمد فضل الرحمان // شاهپور ہوا جس کے دیکھتے ہی ہزاروں آدمی تعجب میں رہ گئے۔ خاص ڈنگہ اور نواح ڈنگہ میں ایک شعلہ ناری زمین پر گرا۔ رفتار شعلہ آسمان پر جنوب مغرب سے شمال مشرق کو بھی یہ واقعہ ۳۱ / مارچ کا ہے اس سے حضور کی پیشگوئی بہت صفائی سے پوری ہوگئی کیونکہ ۳۱ مارچ تک پیشگوئی کی میعاد تھی۔ ۳۱ مارچ چار بجے شام چند گولے آگ کے جو آدمی کے سر کے برابر تھے اور دو یا اڑہائی گزر اُن کی دُ میں تھیں نہایت ہی مشتعل آسمان سے زمین کی طرف اُترتے ہوئے دکھائی دیئے۔ نہایت ہولناک تعجب انگیز نظارہ تھا بہت سے لوگ خوف کے مارے سہم گئے اور بہت بیہوشی کی حالت میں ہو گئے جو دیر کے بعد ہوش میں آئے۔ اور اس سے حضور کی پیشگوئی واضح طور پر پوری ہوگئی۔ نظام الدین اورحمه ۳۱ مارچ بوقت عصر مطلع بالکل صاف تھا نا گہاں شعلہ آتش آسمان پر نمودار ہوا اور آگ کے چنگارے گرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ چونکہ پہلے سے حضور شائع کر چکے تھے کہ ۳۱ / مارچ کو یا ۳۱ / مارچ تک کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا اس لئے یہ پیشگوئی ایسی صاف ہے کہ کوئی اس کو رد نہیں کر سکتا۔ غلام محمد جٹ گولیکے گجرات ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک شعلہ دیکھا گیا پیشگوئی صفائی سے پوری ہوئی۔ نورالدین کھاریاں مبارک ہواس / مارچ والی پیشگوئی ہولناک شعلۂ آ سے کھلے طور پر ظہور میں آگئی۔ " ۱۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت عصر ایک گولہ آتشیں آسمان سے گرا ۔ سب کو شمال مشرق کی طرف سے دکھائی دیا۔ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی صفائی میران بخش شیخ پوره مدرس سے پوری ہوگئی۔ غلام قادر حبو نجل بشرح صدر محمد الدین ککرالی مدرس غلام رسول لنگه صدر "/ ۳۱ مارچ کو بوقت بعد نماز ظہر ہولناک و تعجب انگیز شعلۂ آتش ہزار ہا لوگوں نے دیکھا۔ اس سے پچیس دن والی پیشگوئی نہایت صفائی سے پوری ہو گئی۔ احمد دین مور شادیوال ۳۱ مارچ کو ایک ہولناک نظارہ آگ آسمانی کا نظر آیا اور اس گاؤں کے لوگوں نے اس کیفیت کو دیکھ کر رات کو تمام گاؤں میں ڈھنڈورا پٹوایا کہ دن کو سب لوگ ایک کھلے میدان میں جمع ہو کر نفل پڑھیں اور اس طرح پر ۳۱ / مارچ کی پیشگوئی کے سب لوگ گواہ ہوئے ہیں۔ // (14) // (12) // (IA) // (19) // (۲۰) // (۲۱) "/ (۲۲)