حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 528 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 528

روحانی خزائن جلد ۲۲ نمبر شمار | تاریخ نام فریسنده مقام ضلع روانگی خط ۵۲۸ تتمه حقيقة ا خلاصہ مضمون (۴) ۳۱ مارچ عنایت اللہ چونڈہ سیالکوٹ آپ کو مبارک ہو۔ نشان الہی جو ے مارچ سے چھپیس دن تک پورا (۵) (1) (2) ۱۹۰۷ء رنگریز کیم اپریل نبی بخش ولد ١٩٠٧ء // (۸) 3 // (4) " (1+) // (11) بھولا شاہ فقیر برکت علی سکرٹری میونسپل کمیٹی یوٹر قلعہ سوبھا سنگھ ہونے والا تھا وہ ظہور میں آ گیا ۔ ۳۱ مارچ کو چار بجے دن کے وقت حسب ذیل مردمان نے بیان کیا کہ آسمان سے ایک لاٹ بہت روشن نکلی پھر دیکھتے ہی وہ دھواں ہو گیا۔ پھر بادل بن کر گرا۔ گنگا رام اروڑا، دینا ناتھ ، بگا کھتری ، ٹھاکر داس ، رحیم بخش نیلاری، منشی ڈاکخانہ چونڈہ عبداللہ ٹھیکیدار اور میں نے خود نشان دھوئیں کی حالت میں اُتر تا ہوا دیکھا اور میرے چٹھی رسان رام نے بھی دیکھا ہے۔ ایک شعلہ حضور کی پیشگوئی کے عین مطابق ۳۱ / مارچ ۱۹۰۷ء کو بروز اتوار چار بجے دن کے وقت جو آتش کا شعلہ معلوم ہوتا تھا قریباً دو گز سے زیادہ لمبا جس کے تین رنگ سُرخ ۔ سبز زرد تھے مغرب کی طرف سے نکل کر مشرق کو جا کر غائب ہوا۔ غائب ہونے پر ایک بڑا دھواں ظاہر ہوا توپ جیسی آواز بھی سُنائی دی۔ کل پانچ بجے کے قریب ایک آسمانی اسرار دیکھا گیا دور دراز تک اس کی شہرت بھی ہوگی یہ ایک آسمانی نشان ہے خدا تعالیٰ کی پیشگوئی کے مطابق ۲۵ دن کے اندر ظاہر ہوا۔ کیونکہ ۷ مارچ ۱۹۰۷ء سے جب یہ پیشگوئی کی گئی ۳۱ / مارچ تک ۲۵ دن پورے ہو گئے تھے سو پیشگوئی کے مطابق یہ تعجب انگیز واقعہ ۳۱ / مارچ کو ظہور میں آیا۔ الحمد للہ محمد علی شاہ سید سیدانوالی ۳۱ مارچ ۵ بجے کے قریب ایک ہیبت ناک اور آتشیں شعلہ جنوب سے شمال کی طرف سرعت سے جاتا ہوا دکھائی دیا۔ الحمد للہ وہ پیشگوئی پوری ہو گئی جس میں لکھا تھا کہ ۷ مارچ ۱۹۰۷ء سے چھپیس دن تک یا مدرس محمد الدین سیالکوٹ اپیل نویس سید محمد رشید کلرک محکم نهر // "/ // پچیسویں دن کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا۔ کل قریب ساڑھے تین بجے شعلہ آسمان سے آتے ہوئے نظر آیا۔ زمین اور آسمان کے درمیان ایک ستون دیر تک دکھائی دیا۔ اور خدا نے وہ پیشگوئی پوری کی جس میں لکھا تھا کہ ۳۱ مارچ تک یا مارچ کے اکتیسویں دن کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا۔ کل بوقت عصر شہاب ثاقب ٹوٹا۔ خدا نے وہ پیشگوئی پوری کی جس میں بتلایا گیا تھا کہ ضرور ۳۱ مارچ کو یا ۳۱ / مارچ تک کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا۔ محمد رمضان گولیکی گجرات آتشی انگار سے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوئی۔ عطاء الہی بابو لالہ موسیٰ "/ تعجب انگیز واقعہ آسانی انگار نے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری کر دی۔