حقیقةُ الوحی — Page 105
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۰۵ حقيقة دودھ كمثل زمن مُوسَى إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُوْلًا شَاهِدًا کی طرح ایک زمانہ آئے گا۔ ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے۔ اُسی رسول عليكم كما ارسلنا الى فرعون رسولا - آسمان سے بہت دودھ کی مانند جو فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا۔ آسمان سے بہت اُترا ہے محفوظ رکھو ۔ محفوظ رکھو۔ انی انرتک و اختر تک ۔ تیری ۱۰۲ اترا ہے یعنی معارف اور حقائق کا دودھ۔ میں نے تجھے روشن کیا اور چن لیا۔ اور تیری خوش زندگی کا سامان ہو گیا ہے ۔ والـلـه خـيـر مـن كلّ شيءٍ ـ عـنـدی خوش زندگی کا سامان ہو گیا ہے۔ خدا ہر چیز سے بہتر ہے۔ میرے قرب حسنة هي خير من جبل بہت سے سلام میرے تیرے پر میں ایک نیکی ہے جو وہ ایک پہاڑ سے زیادہ ہے تیرے پر بکثرت میرے سلام ہوں ۔ انا اعطیناک الکوثر - ان الله مع الذين اهتدوا والذين هم ہیں۔ ہم نے کثرت سے تجھے دیا ہے۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو راہ راست اختیار کرتے ہیں اور صادقون - ان الله مع الذين اتقوا والـذيـن هـم مـحـسـنـون ۔ جو صادق ہیں۔ خدا اُن کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور نیکوکار ہیں۔ اراد الله ان يبعشک مقاما محمودا۔ دو نشان ظاہر ہونگے۔ خدا نے ارادہ کیا ہے جو تجھے وہ مقام بخشے جس میں تو تعریف کیا جائے گا۔ دونشان ظاہر ہوں گے۔ وامتازوا اليوم ايها المجرمون۔ يكاد البرق يخطف اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔ خدا کے نشانوں کی برق اُن کی آنکھیں اُچک کر ابصارهم ـ هـذا الذى كـنتــم بــه تستعجلون ۔ یا احمد لے جائے گی۔ یہ وہی بات ہے جس کے لئے جلد کرتے تھے۔ اے احمد! ت الرحمة على شفتيک ۔ کلام افــــصـــحــــت تیرے لبوں رحمت جاری ہے۔ تیرا کلام خدا کی طرف سے فاضـ