حقیقةُ الوحی — Page 85
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۸۵ حقيقة يوحى الي انما الهكـم الـة واحد والخير كلـه فـي القـرآن - (۸۲) میری طرف یہ وحی ہوئی ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے۔ اور تمام بھلائی اور نیکی قرآن میں ہے لا يمسه الا المطهرون - قل ان هـــدى الـــــــــه هـــو کسی دوسری کتاب میں نہیں اس کے اسرار تک وہی پہنچتے ہیں جو پاک دل ہیں۔ کہہ ہدایت در اصل خدا کی ہدایت الهدى ـ وقــــــالــوا لـولا نزل عـلـــي رجـــل مــــن قــــريـتيـــن ہی ہے۔ اور کہیں گے کہ یہ وحی الہی کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں ہوئی جو دو شہروں میں سے عظيم ـ وقالوا انى لك هذا - انّ هذا لمكر مكرتموه کسی ایک شہر کا باشندہ ہے۔ اور کہیں گے کہ تجھے یہ مرتبہ کہاں سے حاصل ہو گیا۔ یہ تو ایک مکر ہے جو تم لوگوں نے بنة - ينظرون اليك وهم لا يُبْصِرون ۔ مل کر بنایا۔ یہ لوگ تیری طرف دیکھتے ہیں مگر تو انہیں دکھائی نہیں دیتا۔ قل ان کنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله ـ عسى ان کو کہہ کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت کرے۔ خدا آیا ربكم ان يرحمكم - وان عُــدتــم عُدنا ۔ وجعلنا جهنّم ہے تا تم پر رحم کرے۔ اور اگر تم پھر شرارت کی طرف عود کرو گے تو ہم بھی عذاب دینے کی طرف للكافرين حصيرا - وما أَرْسَلْنک الا رحــمـة لـلـعـالـمـيـن ـ عود کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لئے قید خانہ بنایا ہے۔ اور ہم نے تجھے تمام دنیا پر رحمت کرنے کے لئے بھیجا ہے۔ قل اعملوا عـلـى مـكـانتـكـم انـى عـامل فسوف تعلمون ان کو کہہ کہ تم اپنے مکانوں پر اپنے طور پر عمل کرو اور میں اپنے طور پر عمل کر رہا ہوں پھر تھوڑی دیر کے بعد تم دیکھ لو گے کہ لا يُقبل عمل مثقال ذرّة من غير التقوى - انّ الله کس کی خدا مدد کرتا ہے۔ کوئی عمل بغیر تقومی کے ایک ذرہ قبول نہیں ہو سکتا۔ خدا اُن کے ساتھ ہوتا ہے مع یعنی اس شخص کو مہدی موعود ہونے کا دعوی ہے جو پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں قادیان کا رہنے والا ہے۔ کیوں مہدی معہود مکہ یا مدینہ میں مبعوث نہ ہوا جو سرزمین اسلام ہے۔ منہ