حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 79 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 79

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۷۹ حقيقة لنفسی - سُبحان الله تبارک و تعالی زاد مجدک اپنے لئے چنا۔ خدائے پاک بڑا برکتوں والا اور بڑا بزرگ ہے وہ تیری بزرگی کو زیادہ کرے گا۔ ينقطع اباءک و يبدء منک* هذا تیرے باپ دادے کا ذکر منقطع ہو جائے گا اور تیرے بعد سلسلہ خاندان کا تجھ سے شروع ہوگا۔ وما كان الله ليتركك حتـى يـمـيـز الخبيث من الطيـب اور خدا ایسا نہیں کہ تجھ کو چھوڑ دے جب تک کہ پاک اور پلید میں فرق کر کے نہ دکھلا دے۔ اذا جاء نصر الله والفتح وتــمــت كلمة ربك اور جب خدا تعالیٰ کی مدد اور فتح آئے گی اور خدا کا وعدہ پورا ہوگا تب کہا جائے گا کہ یہ الذي كنتم به تستعجلون - اردت ان اسـتـخـلـف فـخـلـقـت وہی امر ہے جس کے لئے تم جلدی کرتے تھے۔ میں نے ارادہ کیا کہ اپنا خلیفہ بناؤں سو میں نے آدم - دنـی فَتَدَلــى فـــكـــان قــــاب قــــوسيــــن او ادنــــی اس آدم کو پیدا کیا۔ وہ خدا سے نزدیک ہوا پھر مخلوق کی طرف جھکا اور خدا اور مخلوق کے درمیان ایسا يـــخـيــــــى الــــديــــن ويـقيـم الشـريـعة ـ يـــــا آدم اســــــــن انـــــت ہو گیا جیسا کہ دوقوسوں کے درمیان کا خط ہوتا ہے۔ دین کو زندہ کریگا اور شریعت کو قائم کریگا ۔ اے آدم وزوجك الجنة - يامريم اسكن انت وزوجك الجنة تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل ہو۔ اے مریم تو اور تیرے دوست بہشت میں داخل ہو۔ یادر ہے کہ ظاہری بزرگی اور وجاہت کے لحاظ سے اس خاکسار کا خاندان بہت شہرت رکھتا تھا۔ بلکہ اس زمانہ تک بھی کہ اس خاندان کی دنیوی شوکت زوال کے قریب قریب تھی ۔ میرے دادا صاحب کے اس نواح میں پیا کسی گاؤں اپنی ملکیت کے تھے اور پہلے اس سے وہ والیان ملک کے رنگ میں بسر کرتے تھے اور کسی سلطنت کے ماتحت نہ تھے ۔ اور پھر رفتہ رفتہ حکمت اور مشیت ایزدی سے سکھوں کے زمانہ میں چند لڑائیوں کے بعد سب کچھ کھو بیٹھے اور صرف چھ گاؤں اُن کے قبضہ میں رہے اور پھر دو گاؤں اور ہاتھ سے جاتے رہے اور صرف چار گاؤں رہ گئے۔ Ar