حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 74

والے کو روحانی خزائن جلد ۲۲ و حقيقة مَنْ أَظْلَم مِمَّن افترى علَى اللَّهِ كَذِبًا۔ اور اُس انسان سے زیادہ تر کون ظالم ہے جس نے خدا پر افترا کیا اور جھوٹ باندھا۔ هــــو الـــــذى ارســـــــل رســـــولــــــــه بــــــالهــدى وديـــــن الــــحــــق خدا وہ خدا ہے جس نے اپنا رسول اور اپنا فرستادہ اپنی ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تا اس ليظهره عـلـى الــديــن كُـلّــه - لا مبدل لـكــلــمــاتــــه دین کو ہر قسم کے دین پر غالب کرے۔ خدا کی باتیں پوری ہو کر رہتی ہیں کوئی ان کو بدل نہیں سکتا۔ يَقُولُونَ انى لك هذا إِنْ هذا الا قول البشــــر اور لوگ کہیں گے کہ یہ مقام تجھے کہاں سے حاصل ہوا یہ جو الہام کر کے بیان کیا جاتا ہے یہ تو انسان کا قول ہے۔ واعـــــانـــــه عـــليــــــه قــوم اخـــرون ـ افتـــــاتــــون الـســـــــــر اور دوسروں کی مدد سے سے بنایا گیا ہے۔ اے لوگو! کیا تم ایک فریب میں دیدہ و تبصرون - هيهات هيهات لما توعدون پھنستے ہو جو کچھ تمہیں یہ شخص وعدہ دیتا ہے اس کا ہونا کب ممکن ہے۔ من هذا الذى هو مهين جــــــاهل او مجنون - | پھر ایسے شخص کا وعدہ جو حقیر اور ذلیل ہے۔ یہ تو جاہل ہے یا دیوانہ ہے جو بے ٹھکانے باتیں کرتا ہے قُل عندى شهادة من الله فهل انتم مُسْلِمُون ان کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کروگے یا نہیں۔ قُل عندى شهادة من الله فهل انتم مؤمنون ـ ولـقـد لبثت پھر اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ اور میں پہلے اس سے فيكم عمرا من قبله أفلا تعقلون - هذا من رحمة ربك يتم ایک مدت تک تم میں ہی رہتا تھا کیا تم سمجھتے نہیں۔ یہ مرتبہ تیرے رب کی رحمت سے ہے وہ اپنی نعمته علیک - فبشّر وما انت بنعمة ربك بمجنون نعمت تیرے پر پوری کرے گا۔ پس تو خوشخبری دے اور خدا کے فضل سے تو دیوانہ نہیں ہے۔