حَمامة البشریٰ — Page 367
اگر قرآن کریم ، حدیث یا شاعر کی کتاب میں توفی کے لفظ کا فاعل خدا تعالیٰ ہو اور انسان اس کا مفعول بہٖ ہو اور کوئی دوسرا قرینہ استعمال نہ ہوا ہو تو اس کا معنی موت ہو گا۔انعامی چیلنج ۲۶۳،۲۷۰ اگر توفی کے معنی نیند کے کئے جائیں تو کئی خلاف عقل امور ماننے پڑیں گے ۲۶۳ ، ۲۶۴ ،۲۶۵ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ سے وعدہ کیا تھا کہ تیری امت تا قیامت دشمنوں پر غالب رہے گی نہ یہ کہ تجھے زندہ اٹھا لیا جائے گا ۲۶۷ قرآن کریم میں ۲۵مرتبہ توفی کا لفظ استعمال ہوا ہے جس کا معنی قبض روح آیا ہے ۲۶۸ ، ۲۶۹ آیت کریمہ انی متوفیک کے سیاق و سباق سے بھی وفات مسیح ہی ثابت ہوتی ہے ۲۶۵ ، ۲۶۶ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ( مسیح موعود علیہ السلام ) عبد الرزاق قادری بغدادی نے حضرت مسیح موعودؑ کی تکفیر میں اشتہار دیا اور حضورؑ نے اس کے جواب میں ’’تحفہ بغداد‘‘ تصنیف فرمائی ۳ عبد الرزاق بغدادی کاحضرت مسیح موعود علیہ السلام کو لکھے گئے خط کا متن ۶ حضرت مسیح موعودؑ کا سید عبد الرزاق قادری کے خط اور اشتہار کو نیک نیتی پر محمول کرتے ہوئے ان کی دینی غیرت کی تعریف فرمانا ۷ سید عبد الرزاق قادری بغدادی کے حق میں دعا کرنا ۱۱،۱۲ سید عبد الرزاق قادری بغدادی کو دعوت کہ وہ آپ ؑ کے پاس دوماہ ٹھہریں تو اللہ ان پر حقیقت ظاہر فرمادے گا ۱۲،۳۵ اگر سید عبدالرزاق میرے پاس نہ آسکیں تو ایک ہفتہ استخارہ کریں ۱۳ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کا اپنے عقائد بیان فرمانا ۸،۱۷۱ اللہ تعالیٰ کی راہ میں تکالیف اٹھانے کا ذکر ۸ آپ کا فرماناکہ خدا تعالیٰ نے مجھے دلوں کے شبہات دور کرنے اور اتمام حجت کی قوت دی ہے۔۱۸،۱۹ آخری زمانہ کے مجدد کو مسیح کا نام دینے کی دو وجوہات ۲۱۳، ۱۲۴ قرآن کریم کی آیات کے حوالہ سے التماس کہ میرے دعویٰ کی تحقیق کریں۔۳۲۴، ۳۲۵ خدا تعالیٰ کا حضرت مسیح موعود کو عیسیٰ علیہ السلام کے مثیل کے طور پر بھیجنے کی حکمت ۲۳۴ ، ۲۳۵ بعثت کی غرض مجھے لوگوں کی اصلاح اور نصرت دین کے لئے نازل کیا گیا ۶۸ آپ ؑ کا مقصود قتل خنازیر اور کسر صلیب ہے ۷۵،۷۹ مجھے عیسائیوں کی ہدایت کے لئے اور خلاف اسلام شکوک کے دفعیہ کے لئے بھیجا گیا ہے ۸۱،۱۷۸ پیدا شدہ فتنوں کو مٹانے کے لئے اور اس کام کے لئے ضروری علوم اور وسائل دیئے جانا ۴۵ عقائد/دعویٰ /دلائل صداقت /نشانات صداقت حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کا اپنے عقائد بیان فرمانا ۸،۳۱،۳۶،۱۷۱،۱۸۴،۲۸۴ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عقیدہ دربارہ ہستی باری تعالیٰ و حضرت محمد مصطفیٰﷺ ۶۷ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰ ۃ والسلام نے عقیدہ وفات مسیح قرآنی دلائل ،الہامی شہادت اور احادیث رسول کریم ﷺ پر غور کے بعد اختیار کیا ۱۰ اپنی صداقت کے دلائل پیش فرمانا ۱۴