حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 364 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 364

صحیح بخاری میں آپ کی آیت انی متوفیک و رافعک الی کی تفسیر وفات مسیح کی دلیل ہے ۱۰ عبد الغنی المجددی۔الشیخ ۱۵۰ عبد اللطیف۔(پیر صاحب العلم کے خلیفہ ) ۳۰۹ عبد القادر جیلانی ؒ سید آپ کا اپنی کتاب فتوح الغیب میں ذکر فرمانا کہ اللہ تعالیٰ اولیاء سے کلام کرتا ہے ۱۶، ۲۲،۲۳ح علی طالع (شعب عامر کے رہنے والے ایک عرب) ۱۷۳ عبد الکریم۔مولانا،سیالکوٹی ۱۷۴ عمرؓ بن الخطاب ۲۴۴ ، ۳۰۰ آپ کا ساریہ کو خطبہ جمعہ کے دوران پکارنااور ساریہ کا کو ایک دور کی مسافت پر اسے سن لینا ۲۹،۳۰ح بعض احکام قرآن سے آپؓ کی رائے موافق ہوئی ۲۴۶ لو کان بعدی نبی لکان عمر ۳۰۰ عیسیٰ علیہ السلام ۱۸،۲۱۵،۱۸۴،۲۲۱،۲۹۵ حیاۃ مسیح پر قرآن کریم اور احادیث النبویہ ﷺ سے کوئی دلیل نہیں ملتی ۱۰۔ہر نبی نے اپنے سے پہلے نبی سے کم از کم نصف عمر پائی اور حضرت عیسیٰ ؑ نے ایک سو بیس سال عمر پائی ۲۰۷ ح حضرت عیسیٰ کے حقیقی متبعین مسلمان ہیں عیسائی اتباع کے صرف دعویدار ہیں ۲۱۲ ،۲۱۳ح حضرت، عیسیٰ کے بارے میں عیسائیوں کے باطل عقائد ۲۱۲ ح قرآن کریم میں رفع مسیح اور عدم صلیب مسیح ؑ کا ذکر آنے کی حکمت ۲۲۲، ۲۲۳ نزول مسیح کے متعلق احادیث کا آپس میں تناقض ۲۰۶ ح جب میرا رب مجھ سے میری امت کے بگاڑ کے بارے میں پوچھے گا تو میں وہی جواب دوں گا جو خدا کے نیک بندے نے مجھ سے قبل عرض کیا(حدیث) ۲۰۸ ،۲۰۹ح اس اعتراض کا جواب کہ آپ ؑ نعوذ باللہ حضرت عیسیٰ ؑ کی تحقیر کرتے ہیں ۲۹۴،۲۹۵ حضرت مسیح علیہ السلام کے بعض معجزات ہم شریعت اسلامیہ کی رو سے پسند نہیں کر سکتے ۲۹۵،۲۹۶ کیا حضرت عیسیٰ کی عدم مصلوبیت ،حیات مسیح اور آمد ثانی کی تصدیق قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کرتی ہیں ۳۱۱ ،۳۱۲ عیسیٰؑ کا دجال کو جنگ کے ذریعہ قتل کر نے کا عقیدہ درست نہیں کیونکہ صحیح بخاری میں رسول کریم کا قول یضع الحرب موجود ہے ۳۱۳ ، ۳۱۴ نزول عیسیٰؑ صحابہ اور تابعین کرام نزول مسیح پر اجمالاً ایمان لاتے تھے نہ کہ حقیقی طور پر نزول مسیح کے قائل تھے۔قرآن کریم کی آیات سے ثبوت ۹ نزول مسیح نزول ایلیا سے مشابہ ہے ۱۹،۲۰ لفظ نزول کی قرآن کریم اور حدیث کی رو سے بحث ۳۳ مسیح کے سفید منارہ کے پاس نزول کی حدیث کی شرح ۳۳ جو شخص رسول کریم ﷺ کے بعد نزول عیسی مسیح پر ایمان لایا اس نے گویا کہ رسول کریم ﷺ کی ختم نبوت سے اعراض کیا ۳۴ کسی نبی کے متعلق نزول کے لفظ استعمال کرنے سے مراد ۱۲۷،۱۲۸ قرآن کریم نے کیونکر نزول مسیح کا ذکر نہ کیا۔اگر جسمانی طور پر نزول مسیح حق ہوتا تو قرآن کریم ضرور اس کا ذکر فرماتا ۲۱۱ ،۲۱۲ احادیث میں نزول مسیح سے مراد یہ ہے کہ ایک عظیم الشان مجدد حضرت مسیح کے مثیل کے طور پر ظاہر ہوگا جس پر مسیح کا نام اطلاق پائے گا ۲۱۲ خدا تعالیٰ کا حضرت مسیح موعود کو عیسیٰ علیہ السلام کے مثیل کے طور پر بھیجنے کی حکمت ۲۳۴ ، ۲۳۵