حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 358 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 358

لئے فرمایا کہ یہیں سے پولوس کے ذریعہ فساد شروع ہوا تھا ۲۲۶ ، ۲۲۷ عیسائیت کو دجال سمجھنے کی وجوہات ۲۲۷ ، ۲۹۹ عیسائی علماء رسول کریم ﷺ کی توہین کرتے ہیں اور قرآن کریم کو ردکرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۲۳۱ قرآن کریم کے مطابق یہود اور نصاریٰ تا قیامت رہیں گے ۲۳۹،۲۴۰ عیسیٰ ؑ کے قتل دجال سے مراد ۳۱۳ ،۳۱۴ ، ۳۱۵ اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح موعودؑ حضرت مسیح ؑ کے معجزات کو تسلیم نہیں کرتے ۳۱۵ ، ۳۱۶ ف۔ق۔ک فرشتے ( دیکھئے ملائکہ) قرآن کریم (نیز دیکھیں تفسیر قرآن ) قرآن کریم خدا کا کلام لفظا لفظا تواتر سے ثابت ہے۔وحی متلو قطعی اور یقینی ہے۔اس کا مرتبہ ہر وحی سے بلند ہے۔۳۱ قرآن کریم کی ان صفات کا ملہ کا ذکر جن کی رو سے قرآن کریم بے نظیر کہلاتا ہے ۵۱ تا ۵۹ قرآن کریم میں مواقع النجوم کی قسم کھانے کی حکمت ۵۲ قرآن کریم کی وہ تعلیم جو مدار ایمان ہے وہ عام فہم ہے جس کو ایک کافر بھی سمجھ سکتاہے ۵۳ قرآن کریم کا سچا پیرو ہی منجانب اللہ الہام پا کر امور غیبیہ کو پاسکتا ہے ۵۴،۵۵ قرآن کریم اور تورات و انجیل کی تعلیم میں موازنہ ۵۷ قرآن کریم کی تعلیم قانون قدرت سے مطابق ہے ۵۷،۵۸ قرآن کریم کے معارف و معانی کو ایک زمانہ میں محدود قرار دینا میرے نزدیک قریب قریب کفر ہے ۶۱ قرآن کریم ہر ایک استعداد کی تکمیل کے لئے نازل ہوا ہے ۶۱ نبی کریم ﷺنیقرآن کریم کے جومعانی بیان فرمائے وہ حق ہیں مگر یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ ان سے زیادہ قرآن کریم میں کچھ بھی نہیں ۶۱ اگر قرآن کریم میں ایسے عجائبات اورخواص مخفیہ تھے تو پہلے لوگوں کا کیا قصور تھا کہ وہ ان سے محروم رہے اس سوال کا جواب ۶۲ قرآن مجید کے حسن و جمال اور کمالات اور علو شان کا ذکر ۸۳،۹۱ قرآن منبع ہدایت ہے ۹۸ قرآن مجید اور انجیل میں دعا سے قبل سکھائی گئی تمہید کا آپس میں موازنہ ۱۴۲ قرآن کریم اور انجیل کی دعا کا موازنہ ۱۴۳ الحمد للہ سے مالک یوم الدین تک دھریوں اور ملحدوں اور نیچریوں کے خیالات کی تردید ہے ۱۳۹ قرآن کریم وحی متلو ہے اس کے نقاط تک قطعی ہیں ۲۱۶ احادیث کو قبول کرنے یا نہ کرنے کے لئے اصولی قانون یہ ہے کہ اسے قرآن کریم کے سامنے پیش کیا جائے ۲۱۸ قرآن کریم کی آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی بھی شخص جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر نہیں چڑھ سکتا ۲۱۹ احیاء موتیٰ کا عقیدہ قرآن کریم کی آیات اور احادیث کے صریح خلاف ہے ۲۴۹ معیار نجات قرآن کریم ہے اس کو مضبوطی سے تھام لو ۲۵۲ قرآن کریم میں استعارات کے استعمال کی مثالیں ۲۶۲ قرآن مجید اور احادیث اگر بخاری کی حدیث یضع الجزیۃ کی طرح کی ہزار احادیث بھی قرآن کریم سے معارض ہوں تو قابل قبول نہیں ۲۱۱ ح قرآن ایک زندہ کلام اور امام صادق ہے کوئی حدیث اس کے معارض قابل قبول نہیں ۱۸۸،۱۹۰