براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 480
رسالہ آمین (فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام مطبوعہ ۱۹۰۱ء جس میں زلزلہ کی پیشگوئی بھی ہے ۱۶۵، ۱۶۶ ریویو آف ریلیجنز (رسالہ) فلاڈیلفیا امریکہ کے ڈاکٹر اے جارج بیکر نے ریویو میں حضور علیہ السلام کا نام اور تذکرہ پڑھ کر لکھا کہ مجھے آپ کے خیالات سے بالکل اتفاق ہے ۱۰۶ سبعہ معلقہ سبعہ معلقہ کا چوتھا قصیدہ لبید بن ربیعہ العامری کا ہے۔اسی کا ایک مصرعہ مسیح موعود علیہ السلام کو الہام ہوا ۱۶۲ سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور کا انگریزی اخبار جس میں زلزلہ کانگڑہ کے متعلق محققین طبقات الارض کے مضامین شائع ہوئے کہ گزشتہ سولہ سو سال میں پنجاب میں ایسا زلزلہ نہیں آیا ۱۶۱، ۱۶۵ح طالمود یہود کی حدیث کی کتاب ۳۴۲ح ماڈرن تھاٹ انیڈ کرسچن بیلیف (Modern Thought and Christian Belief) اس میں ذکر ہے کہ قدیم محققین کا یہ مذہب تھا کہ یسوع نے صلیب پر جان نہیں دی ۳۴۳ مسلم صحیح مسلم و صحیح بخاری کی حدیث سے یہ ثابت ہے کہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ہو گا ۳۶۰، ۲۸۳ مسلم میں آنے والے عیسیٰ کا نام نبی رکھا گیا ہے ۳۶۰ یرمیاہ یرمیاہ۱؍۴۸ عہد نامہ قدیم میں ماضی کا استعمال مضارع کے معنوں میں ۱۷۰ح یسعیاہ (یسعیاہ۵؍۲۱ عہدنامہ قدیم میں) ماضی کا استعمال مضارع کے معنوں میں ۱۷۰ح