براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 477 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 477

قادیان لوگ ارادت اور اعتقاد سے قادیان میں آئیں گے اور جن راہوں سے آئیں گے وہ سڑکیں ٹوٹ جائیں گی ۷۳ بہت سے لوگ اپنے اپنے وطنوں سے تیرے پاس قادیان میں ہجرت کر کے آئیں گے ۷۳ اب تک کئی لاکھ انسان قادیان میں آچکے ہیں ۷۵ خدا نے اس ویرانہ یعنی قادیان کو مجمع البحار بنایا کہ ہر ایک ملک کے لوگ یہاں آکر جمع ہوتے ہیں ۹۵ کابل خداجانتا ہے (دوشہداء کی) ان موتوں سے اس ملک کابل میں کیا کیا بہتری پیدا ہوگی ۸۵ سرزمین کابل سخت دلی اور بے مہری اور تکبر اور نخوت میں مشہور ہے ۳۲۹ح کانگڑہ کانگڑہ میں ہندوؤں کا مندر جو زلزلہ سے تباہ ہو گیا دو ہزار سال پرانا تھا ۱۵۷ح، ۱۶۵ح کشمیر یہ لفظ دراصل عبرانی ہے جو ک اور اشیر کے لفظ سے مرکب ہے۔اشیر عبرانی زبان میں شام کے ملک کو کہتے ہیں یعنی شام کے ملک کی طرح ۴۰۲ کشمیر زبان میں یہ اب تک کشیر ہی بولا اور لکھا جاتا ہے ۴۰۳ حضرت عیسیٰ صلیب سے بچ کر ایران و افغانستان کا سیر کرتے ہوئے کشمیر میں پہنچے اور ایک لمبی عمر وہاں بسر کی۔آخر فوت ہو کر سری نگر محلہ خانیار میں مدفون ہوئے ۲۶۲ٗ کشمیر کے ملک میں بہت سی چیزوں کے نام ابھی تک عبرانی میں پائے جاتے ہیں ۴۰۳ سلیمان نبی کے نام سے ایک پہاڑ کشمیر میں موجود ہے ۴۰۳ ل،م،ن،ہ،ی لاہور لاہور کا نولکشور پریس۔اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اشتہار شائع ہوا ۲۷۶ مدراس مدراس میں تھوما حواری کا آنا اور ان کی قبر پر ہر سال عیسائیوں کا اجتماع ہونا ۲۸۱ منیٰ منیٰ دو ہیں ایک منیٰ مکہ اور ایک منیٰ نجد میں ہے ۲۴۵ ھجر (عرب کا ایک قصبہ) ایک رؤیا کی بنا پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال تھا کہ یمامہ یا ہجر کی طرف ہجرت ہو گی ۱۶۹ یمامہ ایک رؤیا کی بناء پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال تھا کہ یمامہ کی طرف ہجرت ہو گی ۱۶۹ یورپ احمر سے مراد اہل یورپ ہیں ۳۶۵ یورپ اور امریکہ کے لوگ ہمارے سلسلہ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں ۱۰۷ یورپ کے عیسائیوں میں سے ایک گروہ احمدیت میں شامل ہوگا ۱۰۵ ؂ آرہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج ۱۳۱ سورۃ کہف کی پیشگوئی کہ مسیح موعود مغربی ممالک (یورپ و امریکہ) کی اصلاح کے لئے کمر باندھے گا ۱۲۰