براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 476
مقامات ا،ب،پ افغانستان حضرت عیسیٰ علیہ السلام صیلب سے بچ کر پوشیدہ طور پر ایران اور افغانستان کا سفر کرتے ہوئے کشمیر پہنچے ۲۶۲ح امریکہ امریکہ کے احمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں ۱۰۶ یورپ اور امریکہ کے لوگ ہمارے سلسلہ میں داخل ہونے تیاری کر رہے ہیں اور اس سلسلہ کو بڑی عظمت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۱۰۷ امریکہ کے عیسائیوں میں ایک بڑا گروہ احمدیت میں داخل ہو گا ۱۰۵ ایران حضرت عیسیٰ صلیب سے بچ کر پوشیدہ طور پر ایران اور افغانستان کے راستے کشمیر پہنچے ۲۶۲ح خدتعالیٰ مجھے باپ کے لحاظ سے فارسی الاصل اور ماں کے لحاظ سے فاطمی ٹھہراتا ہے ۳۶۴ بدر غزوہ بدر کے موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی گریہ و زاری ۲۵۵ برہمن بڑیہ ضلع ٹپرا ملک بنگال یہاں کے قاضی اور مدرس مولوی سید محمد عبدالواحد کے بعض شبہات اور ان کے جواب ۳۴۲ پنجاب پنجاب کی تاریخ کی شہادت کہ مسیح موعود کی پیشگوئی کے مطابق آنے والا زلزلہ فوق العادت تھا ۱۵۴ سو لہ سو برس تک پنجاب میں اس زلزلہ کی نظیر نہیں ۱۵۶،۱۶۱ ح،خ حدیبیہ حدیبیہ کا سفر پیشگوئی کے سمجھنے میں غلطی کی بنا پر تھا ۲۵۰ خیبر خیبر پر فتح پانے سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہخربت خیبر خیبر خراب ہوگیا ۱۷۱ د،ر دھرم سالہ دھرم سالہ اور کانگڑہ کے مندر جو الہام عفت الدیار کے مطابق زلزلہ سے تباہ ہوئے ۱۵۷ح رجام نجد کا ایک شہر جس کا ذکر لبید رضی اللہ عنہ کے قصیدہ میں ہے ۲۴۵ س،ش سری نگر سری نگر محلہ خان یار میں حضرت عیسیٰ کی قبر ہے ۲۶۲ح سہارن پور سہارنپور کے نواح میں مولوی رشید احمد گنگوہی کے مرید ان کے رسالہ کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۳۷۱ ، ۴۱۰ شام عبرانی زبان میں ملک شام کو اشیر کہتے ہیں ۴۰۲ اس ملک میں ہمیشہ سے زلزلے آیا کرتے ہیں ۱۵۴ غ،ق،ک غول نجد کا ایک شہر جس کا ذکر لبید رضی اللہ عنہ کے قصید میں ہے ۲۴۵