براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 475 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 475

ہامان ہامان کا لفظ ہیمان کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کے معنے ہیں جو کسی وادی میں اکیلا سرگردان پھرے ۸۲ح یحییٰ جس طرح خدا نے میرا نام عیسیٰ رکھا اسی طرح خدا نے یحییٰ کا نام الیاس رکھ دیا تھا ۲۹۰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یحییٰ کی بعثت کو الیاس کا دوبارہ دنیا میں آسمان سے نازل ہونا قرار دیا ۲۸۶ الیاس نبی کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی حضرت یحییٰ علیہ السلام کے ظہور سے پوری ہو گئی ۲۵۴ح یشوعا یہود کہتے ہیں کہ مثیل موسیٰ یشوعا نبی تھا جو موسیٰ کے فوت ہونے کے بعد اس کا جانشین ہوا ۲۵۹ یوزآسف یہ لفظ یسوع آسف کا بگڑا ہوا ہے۔آسف عبرانی زبان میں اس شخص کو کہتے ہیں جو قوم کو تلاش کرنے والا ہو ۲۰۴ یوزآسف کی کتاب میں صریح لکھا ہے کہ اس پر خدا تعالیٰ کی طرف سے انجیل اتری تھی ۴۰۴ محلہ خان یار کشمیر میں یوزآسف یا شہزادہ نبی کی قبر حضرت عیسیٰ کی قبر ہے ۴۰۳ یوسف علیہ السلام یوسف بھی شریر لوگوں کی بدگمانیوں سے نہیں بچ سکا ۱۰۱ یوسف پر زلیخا کے لگائے ہوئے الزامات سے بریت ۹۸ مسیح موعود کا نام بھی یوسف رکھا گیا ۱۱۵ ؂ آرہی ہے اب تو خوشبو میرے یوسف کی مجھے گو کہو دیوانہ میں کرتا ہوں اس کا انتظار ۱۳۱ یونس علیہ السلام یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ و دعا سے ان پر عذاب کی قطعی پیشگوئی بھی ٹل گئی ۱۸۰، ۳۷۰