براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 471
خدا تعالیٰ نے میرا نام عیسیٰ ہی نہیں رکھا بلکہ ابتداء سے انتہاء تک جس قدر انبیاء کے نام تھے وہ سب میرے نام رکھ دیئے ۱۱۲ میرا نام آسمان پر عیسیٰ وغیرہ ہونا وہ راز تھا جس کو اسی طرح خدا تعالیٰ نے صدہا سال تک مخفی رکھا جیسا کہ اصحاب کہف کو مخفی رکھا تھا ۴۱۲ ایک نبی بھی ایسا نہیں گزرا جس کے خواص یا واقعات میں سے اس عاجز کو حصہ نہیں دیا گیا ۱۱۶ ہر ایک نبی کی فطرت کا نقش میری فطرت میں ہے ۱۱۶ میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار ۱۳۳ مسیح موعودؑ کا نام ’’آدم‘‘ ۸۰، ۱۱۲، ۱۱۳، ۱۲۸، ۱۳۳ ۲۶۰ح مسیح موعودؑ کا نام ’’نوح‘‘ ۱۱۳ مسیح موعودؑ کا نام ’’ابراہیم‘‘ ۱۱۴، ۱۳۳ مسیح موعودؑ کا نام ’’یعقوب‘‘ ۱۳۳ مسیح موعودؑ کا نام ’’یوسف‘‘ ۹۷، ۹۸، ۹۹، ۱۰۳، ۱۱۵ مسیح موعودؑ کا نام ’’موسیٰ‘‘ ۱۱۶، ۱۳۳ مسیح موعودؑ کا نام ’’داؤد‘‘ ۱۱۶ مسیح موعودؑ کا نام ’’سلیمان‘‘ ۱۱۶ مسیح موعودؑ کا نام ’’ذوالقرنین‘‘ ۱۱۸، ۱۲۰، ۳۱۴، ۳۶۰ مسیح موعودؑ کا نام ’’مریم‘‘ ۳۶۲ مسیح موعودؑ کا نام ’’عیسیٰ بن مریم‘‘ ۱۱۰، ۱۳۸، ۱۴۱، ۲۷۸ح، ۲۹۰، ۳۰۰، ۳۰۳، ۳۰۴، ۳۱۸، ۳۳۳، ۳۶۱، ۳۶۶، ۴۰۵، ۴۰۷ مسیح موعودؑ کا نام ’’احمد‘‘ ۱۱۶، ۳۶۰ مسیح موعودؑ کا نام ’’عبدالقادر‘‘ ۸۸، ۱۱۶، ۳۶۰، ۲۲۴ مسیح موعود کا مقام ۸۰، ۸۱، ۸۳، ۱۱۶، ۱۴۴، ۱۴۵، ۴۲۷ مسیح موعود کے فرائض منصبی ۱۲۰، ۱۲۲، ۳۵۹، ۴۲۶ مسیح موعود کا علم و معرفت ۷، ۵۶، ۶۶، ۶۷، ۱۱۱، ۲۹۸، ۳۰۳، ۴۱۱، ۴۱۲ مسیح موعود کے دلائل صداقت ۱۰، ۱۹، ۲۱، ۱۱۹، ۳۹۳، ۲۹۴، ۳۲۳، ۳۳۵ح، ۳۵۸ حضرت مسیح موعود کے نشانات ۸، ۷۳، ۱۲۶، ۱۶۰، ۱۵۴، ۱۷۹، ۲۷۳، ۲۸۱ سارے نشان دس لاکھ تک پہنچتے ہیں ۷۲، ۱۸۴ کوئی مہینہ شاذونادر خالی جاتا ہو گا کہ کوئی نشان ظاہر نہ ہو ۷۲ اگر بہت ہی سخت گیری اور زیادہ سے زیادہ احتیاط سے بھی شمار کیا جائے تب بھی جو نشان ظاہر ہوئے دس لاکھ سے زیادہ ہوں گے ۷۲ آسماں بارد نشاں الوقت می گوید زمیں ۱۳۲ اک نشاں کافی ہے گر دل میں ہو خوف کردگار ۱۲۹ میں بھی ہوں تیرے نشانوں سے جہاں میں اک نشاں ۱۲۸ مسیح موعود کی نسبت آثار میں لکھا ہے کہ علماء اس کو قبول نہیں کریں گے اور اکثر مولوی یہودیوں کے مولویوں سے مشابہت پیدا کر لیں گے ۲۷۸ مخالفت اور اس کا انجام ۸۴، ۱۰۱تا ۱۰۳، ۲۶۴، ۲۹۷، ۳۱۵، ۳۵۷، ۳۶۲، ایک نصیحت کرنے والے امام (مسیح موعود علیہ السلام) کی آمد سے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وعدہ جو حدیث میں تھا پورا ہو گیا ۳۳۳ ف،ک فارقلیط عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ فارقلیط کامل تعلیم لائے گا ۵ فرعون فرعون نے حضرت موسیٰ پر بھی بدظنی کی ۳۶۸ فضل حق شیخ رضی اللہ عنہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہاتھ پر ہندوؤں میں سے مشرف باسلام ہوئے ۱۰۶