براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 472 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 472

کرشن علیہ السلام ہندوؤں میں ایک نبی گزرا ہے جس کا نام کرشن تھا ۱۷۷ کرشن اور داؤد علیہ السلام کی باہمی مشابہت ۱۱۷ مسیح موعود میں کرشن کی صفات ۱۷۷ کرم دین اس نے ناحق بے موجب حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر فوجداری مقدمے کئے ۷۵ اس مقدمہ میں ایک ہندومجسٹریٹ کا ارادہ تھا کہ قید کی سزا دے مگر خدا تعالیٰ نے کسی غیبی سامان سے اس کے دل کو اس ارادہ سے روک دیا ۹۹، ۸۴ کرم دین کے مقدمہ میں مولویوں نے دروغ مصلحت آمیز کے جواز کا فتوی دیا تھا ۲۷۴ کور یروشلم کا راہب جس کی جائداد میں سے ایک عبرانی خط بھی ملا جو پطرس کا لکھا ہوا ہے ۳۴۴ ل،م لبید بن ربیعہ رضی اللہ عنہ شاعر اسلامی اس نے نہ صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا بلکہ زمانہ ترقیات اسلام کا بھی خوب دیکھااور ۴۱ہجری میں ایک سو ستاون برس کی عمر پا کر فوت ہوا ۱۶۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا الہام عفت الدیار محلھا ومقامھا لبیدؓ کا مصرع ہے ۱۸۵ اس سے کیوں تعجب کرنا چاہئے کہ لبید جیسے صحابی بزرگوار کے کلام سے خدا کے کلام کا توارد ہوجائے ۱۶۲ لیکھرام لیکھرام کے قتل کا واقعہ اسلام اور آریہ مذہب میں ایک امتیازی نشان تھا ۴۶ لیکھرام نے پیشگوئی سن کر بہت شوخی ظاہر کی اور بدگوئی میں حد سے زیادہ بڑھ گیا اس لئے وہ اصلی میعاد سے پہلے اٹھا لیا گیا ۴۶ لیکھرام کی مثال احمدبیگ سے ۱۸۰ لیکھرام کے قتل ہونے کے وقت بھی میرے پھنسانے کی کوشش کی گئی ۸۴ مارٹن کلارک ڈاکٹر پادری اس نے مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ کیا ۷۴،۸۴، ۳۶۳ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہزارہادروداُس نبی معصوم پر جس کے وسیلہ سے ہم اس پاک مذہب میں داخل ہوئے ۲۵ توریت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق پیشگوئی ۲۴۸ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لئے اور ہر ایک اسود و احمر کے لئے مبعوث ہوئے تھے ۳۶۵ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم ایک عظیم الشان روحانی حُسن لے کر آئے ۲۰۰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم نبوت ہیں ۱۱۶ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جو خاتم الانبیاء فرمایا گیا ہے اس کے یہ معنے نہیں ہیں کہ آپ کے بعد دروازہ مکالمات و مخاطبات الٰہیہ کا بند ہے ۳۵۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی اور کامل اتباع انسان کو مکالمات الٰہیہ سے مشرف کر دیتی ہے ۳۵۴ ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ کا نبی ہے کہ اُس کی اُمت کا ایک فرد نبی ہو سکتا ہے اور عیسیٰ کہلا سکتا ہے ۳۵۵ خاتم الانبیاء کے یہ معنے ہیں کہ براہِ راست خدا تعالیٰ سے فیضِ وحی پانا بند ہے اور یہ نعمت بغیر اتباع آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو ملنا محال اور ممتنع ہے ۳۵۳