براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 469
عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں نے صرف اس وجہ سے قبول نہیں کیا تھا کہ ملاکی نبی کی کتاب میں یہ لکھا گیا تھا کہ جب تک الیاس نبی دوبارہ دنیا میں نہیں آئے گا تب تک وہ عیسیٰ ظاہر نہیں ہوگا ۴۰۷ جس طرح آنحضرت ﷺ احد کی لڑائی میں مجروح ہوئے تھے اس سے بہت کم حضرت عیسیٰ کو صلیب پر زخم آئے تھے ۲۶۲ح حضرت عیسیٰ کو ہلاک کرنے کے بارے میں یہودیوں کے مذہب قدیم سے دو ہیں ۱۔تلوار سے قتل کر کے صلیب پر لٹکانا ۲۔صلیب دے کر ان کو قتل کرنا ۲۳۷ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق بعض یہود کا خیال ہے کہ پہلے انہیں سنگسار کر کے مارا گیا پھر کاٹھ پر لٹکایا گیا ۳۳۸ صلیب سے زندہ اترنے کے متعلق بعض مفکرین کی آراء ۳۴۲ ہجرت انجیل میں مسیح کی ہجرت کی طرف اشارہ ۳۵۰ح حضرت عیسیٰ کی کشمیر کی طرف ہجرت اور سری نگر محلہ خان یار میں آپ کی قبر ۲۶۲ح بدھ مذہب کی پستکوں میں حضرت عیسیٰ کے کشمیر آنے کا ذکر ۴۰۱ یوزآسف یسوع آسف کا بگڑا ہوا ہے۔آسف عبرانی زبان میں اس شخص کو کہتے ہیں جو قوم کو تلاش کرنے والا ہو ۴۰۴ اس سوال کا جواب کہ حواری حضرت عیسیٰ کے پاس کشمیر میں کیوں نہ پہنچے ۳۵۰ تاریخ کی رو سے ثابت ہے کہ کچھ حواری حضرت عیسیٰ کے ساتھ اور کچھ بعد میں آپ کے ساتھ کشمیر میں آملے تھے ۴۰۱ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواری مختلف راہوں سے مختلف وقتوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی خدمت میں پہنچے ۴۰۲ حضرت عیسیٰ کا اپنی رفاقت کے لئے ایک ہی شخص یعنی دھوما (تھوما) حواری کو اختیار کرنا ۴۰۲ رفع عیسیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق یہود کا تمام جھگڑا رفع روحانی کا تھا ۵۳ قرآن کریم میں زمین کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان کی رو سے عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر جانا ناممکن ہے ۳۰۰ح قرآن شریف میں کہیں نہیں لکھا کہ حضرت عیسیٰ کو مع جسم عنصری دوسرے آسمان پر بٹھایا گیا ۵۵ تبلیغ کے کام کو ناتمام چھوڑ کر حضرت عیسیٰ کا آسمان پر چڑھ جانا سراسر خلاف مصلحت اور اپنے فرض منصبی سے پہلو تہی کرنا تھا ۵۸ نورانی جسم کے ساتھ حضرت عیسیٰ کا آسمان پر جانا بدل وجان منظور ہے ۳۹۰ رفع جسمانی کے عقیدہ سے یہود کا اعتراض دور نہیں ہوتا قرآن کریم نے اصل اعتراض کا جواب دیا ہے ۲۳۹ح نزول عیسیٰ اگر عیسیٰ بن مریم کا دوبارہ آنا مقصود ہوتا تو نزول کی بجائے رجوع کا لفظ استعمال ہوتا ۵۲ حضرت عیسیٰ کے دوبارہ دنیا میں آنے کے عقیدہ سے ان کی ہتک لازم آتی ہے اور ان کی نبوت باطل ٹھہرتی ہے ۵۲ ، ۲۸۸ عیسائیوں میں سے بعض فرقے اس بات کے قائل ہیں کہ مسیح کی آمد ثانی الیاس نبی کی طرح بروزی طور پر ہے ۳۴۲ کوئی مخالف حضرت عیسیٰ کو آسمان سے اترتے ہوئے نہیں دیکھے گا ۳۶۹ وفات مسیح علیہ السلام عیسیٰ علیہ السلام کی وفات قرآن کریم کی رو سے ۱۰۸، ۲۸۲ عالم ارواح میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا حضرت یحییٰ