براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 468
عبداللہ آتھم ڈپٹی اس نے وفات کی پیشگوئی سن کر بہت خوف ظاہر کیا اس لئے اس کی موت میں تاخیر ڈال دی گئی ۱۸۰ آتھم کی مثال احمد بیگ کے داماد سے ۱۸۰ عبداللہ بن ابی سرح ابتداء میں قرآن شریف کی بعض آیات کا کاتب تھا پھر مرتد ہوگیا ۱۸۵ ارتداد کی وجہ ۱۶۲، ۱۸۳، ۱۸۴،۲۴۵ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ صحیح بخاری میں ابن عباس سے متوفیک کے معنے ممیتک لکھے ہیں ۲۹۶ح عبداللطیف شہید صاحبزادہ آپ ابدال میں سے تھے ۳۵۷ صاحب وحی و الہام تھے۔علم حدیث و علم قرآن سے ایک وہبی طاقت ان کو نصیب تھی ۳۲۹ح پچاس ہزار کے قریب ان کے متبعین اور شاگرد اور مرید تھے ۳۲۹ح سرزمین کابل سے ایسے بے نفس متواضع اور راستباز انسان کا وجود خارق عادت امر ہے ۳۲۹ح علم حدیث کی تخمریزی اور اشاعت اس ملک میں مولوی صاحب موصوف کے ذریعہ بہت سی ہوئی تھی ۳۲۹ح چالیس دن تک پتھروں میں ان کی لاش پڑی رہی ۳۵۷ دیکھنے والے بیان کرتے ہیں کہ آج تک ان کی قبر میں سے خوشبو آتی ہے ۳۳۰ح عکرمہ بن ابی جہل کشف میں ابوجہل کو انگورکا خوشہ دینے کی تعبیر عکرمہ کے مسلمان ہونے کے رنگ میں پوری ہوئی ۲۴۹ عمررضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں حضرت عمر کا ایک بڑا پیرہن دیکھا تھا اور اس کی تعبیر تقوی تھی ۳۷۴ قرآن شریف کو بہت جگہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے کلام سے توارد ہوا ہے ۱۵۸، ۱۶۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صدمہ کی وجہ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بعض منافقوں کے کلمات سن کر فرمایا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دوبارہ آئیں گے اور منافقوں کا ناک اور کان کاٹیں گے ۳۷۵ح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر اجماع اس خیال کا ازالہ مطلوب تھا کہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں آیا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پھر دنیا میں واپس آئیں گے ۳۹۱ عیسی بن مریم علیہ السلام یہودیوں کی تاریخ سے ثابت ہے کہ یسوع (حضرت عیسیٰ) موسیٰ کے بعد چودھویں صدی میں ظاہر ہوئے ۲۵۹ح مسیح بنی اسرائیل میں سے نہیں آیا تھا ۳۰۳ حضرت عیسیٰ کے کئی حقیقی بھائی اور کئی حقیقی بہنیں ان کی ایک ہی ماں سے تھیں ۴۰۲ح سلطنت رومی حضرت عیسیٰ کو باغی قرار دے چکی تھی ۴۰۲ قرآن شریف اور انجیل سے ثابت ہے کہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ کو رد کر دیا تھا ۴۸ قرآن شریف کا یہ بھی منصب ہے کہ یہود کی ان تہمتوں کو دور کرے جو حضرت عیسیٰ پر انہوں نے لگائی تھیں ۳۴۰ح یہود نے الیاس کے آنے کی حقیقت نہ سمجھ کر حضرت عیسیٰ کی نبوت اور سچائی سے انکار کیا تھا ۴۰۷ یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام سے کئی معجزات دیکھے مگر ان سے کچھ فائدہ نہ اٹھایا ۴۲