براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 465
کئی مقام میں محدثین نے ثابت کیا ہے کہ جو امور فہم و درایت سے متعلق ہیں اکثر ابوہریرہؓ نے ان کے سمجھنے میں ٹھوکر کھائی ہے ۴۱۰ احمد بیگ مرزا احمد بیگ کے متعلق یہ پیشگوئی تھی کہ اگر وہ خدا تعالیٰ کی قراردادہ شرطوں کا پابند نہ ہو تو تین برس پورے سے پہلے ہی فوت ہو جائے گا ۱۷۹ ، ۱۸۰ خود احمد بیگ پیشگوئی کے مطابق میعاد کے اندر فوت ہو گیا جس کی وجہ سے اس کے لواحقین میں خوف اور تضرع پیدا ہوا اور اس بناء پر پیشگوئی کے دوسرے حصہ میں تاخیر ڈال دی گئی ۳۶۹ احمد بیگ کی مثال لیکھرام سے اور اس کے داماد کی مثال ڈپٹی عبداللہ آتھم سے ۱۸۰ اسماعیل اسماعیلی سلسلہ کی عمارت بالکل اسرائیلی سلسلہ کے مطابق ہے۔یہی حکمت ہے کہ اس سلسلہ کا عیسیٰ بھی بنی اسماعیل میں سے نہیں کیونکہ مسیح بھی بنی اسرائیل میں سے نہیں تھا ۳۰۳ الیاس حضرت عیسٰی نے الیاس یعنی ایلیاکے دوبارہ آنے سے یحییٰ کا آنا مراد لیا ۲۸۶ الیاس نبی کے دوبارہ آنے کا قصہ جس کی وجہ سے کئی لاکھ یہودی حضرت عیسیٰ کو ردّ کر کے واصل جہنم ہو گئے عقلمندوں کیلئے عبرت کا مقام ہے ۲۸۸ ایف۔ایل۔اینڈرسن نیویارک امریکہ کے احمدی۔آپ کا اسلامی نام حسن رکھا گیا ۱۰۶ اے جارج بیکر فلاڈیلفیا کے رہنے والے۔آپ نے اپنے خط میں حضور کے خیالات کے ساتھ اتفاق کیا ۱۰۶ ایلزبتھ انگلستان کی رہنے والی خاتون جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وقت میں احمدی ہو گئی تھیں ۱۰۶ پ،ث پطرس یسوع مسیح کا شاگرد جس کا عبرانی میں لکھا ہوا خط انیسویں صدی کے آخر میں یروشلم سے دریافت ہوا ۳۴۴ پولوس پولوس کا انجیل کی تعلیم سے انحراف ۸۷ پیلاطوس فلسطین کا رومی گورنر جس نے مسیح علیہ السلام کو یہود کے الزامات سے بری قرار دیا تھا ۳۶۳ سلطنت رومی حضرت عیسیٰ کو باغی قرار دے چکی تھی اور اسی جرم سے پیلاطوس بھی قیصر کے حکم سے قتل کیا گیا تھا ۴۰۲ کپتان ڈگلس ڈپٹی کمشنر گورداسپور کی پیلاطوس سے مشابہت ۳۶۳ ثناء اللہ پانی پتی۔قاضی اپنے رسالہ ’’تذکرۃ المعاد‘‘ میں امام مہدی کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ’’ابدال از شام و عصائب از عراق آمدہ بادے بیعت کنند‘‘ ۳۵۶ آپ کی تفسیر جو تفسیر مظہری کے نام سے مشہور ہے میں آیت ’’ان من اھل الکتاب ‘‘ کے ذکر میں ابوہریرہؓ کی رائے کا رد اور مسیح موعود علیہ السلام کی تفسیر کی تصدیق ۴۱۰ چ،ح،خ چارلس سورائٹ (عبدالحق) انہوں نے عفت الدیار محلھا ومقامھا پڑھ کر اس الہام کے پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خط لکھا ۳۷۳