براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 466 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 466

حافظ شیرازی حافظ شیرازی کے ایک شعر کا ذکر ۲۱۲ حسن ایف ایل اینڈرسن نیویارک امریکہ کے عیسائی تھے جو حضور علیہ السلام کے دست مبارک پر اسلام لائے اور آپ کا اسلامی نام حسن رکھا گیا ۱۰۶ حسین امام رضی اللہ عنہ حسین دفاہ القوم فی دشت کربلا ۳۳۵ خضر خضر کا الہام ۱۲۵ خضر کے کام پر ظاہر شرع کو سراپا اعتراض تھا ۳۱۰ د،ڈ،ذ داؤد علیہ السلام داؤد اور کرشن علیہ السلام کی باہمی مشابہتیں ۱۱۷ خدا تعالیٰ کے حضور حضرت داؤد کا اعتراف گناہ ۲۶۹ح دھوما (تھوما) حواری حضرت عیسی کو دھوما حواری کو واقعہ صلیب کے بعد اپنے زخم دکھانا ۳۹۰ حضرت عیسیٰ نے اپنی رفاقت کے لئے صرف ایک ہی شخص یعنی دھوما کو اختیار کیا ۴۰۲ دھوما حواری کا مدراس آنا ۳۵۱ دیوان چند حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر اسلام قبول کرنا۔آپ کا اسلامی نام شیخ عبداللہ رکھا گیا ۱۰۶ ڈی۔ایف۔سٹراس مصنف کتاب New Life of Jesus ۳۴۲ ڈگلس مارٹن کلارک کے مقدمہ قتل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بری کرنے والے ضلع گوداسپور کے ڈپٹی کمشنر ۳۶۳ ذوالقرنین ذوالقرنین وہ ہوتا ہے جو دو صدیوں کو پانے والا ہو ۱۱۸ ذوالقرنین صاحب وحی تھا ۱۱۸ سورۂ کہف میں ذوالقرنین کے ذکر میں تانبے کا ذکر اور اس سے مراد ۱۲۵ تبلیذوالقرنین کا قصہ مسیح موعود کے زمانہ کے لئے ایک پیشگوئی اپنے اندر رکھتا ہے ۱۱۹ مسیح موعود اس امت کے لئے ذوالقرنین ہے ۱۱۸ قرآن شریف کی آئندہ پیشگوئی کے مطابق وہ ذوالقرنین میں ہوں جس نے ہر ایک قوم کی صدی کو پایا ۳۱۴ ر،ز رجب علی (پادری) امرتسر میں اس پریس کا مالک جہاں براہین احمدیہ کی کتابت اور چھپوائی ہوئی ۸۰ رشید احمدگنگوہی مولوی مصنف رسالہ الخطاب الملیح فی تحقیق المہدی والمسیح (یہ رسالہ اس نے حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف لکھا) ۳۷۱ زمخشری (صاحب تفسیر الکشاف) علامہ زبان عرب کا بے مثل امام جس کے مقابل پر کسی کو چون و چرا کی گنجائش نہیں ۳۸۱ امام زمخشری کی نظر عمیق نہایت قابل تعریف ہے ۳۸۲ امام زمخشری کا آیت یاعیسیٰ انی متوفیک کے معنے انی ممیتک حتف انفککرنا ۳۶۲، ۳۷۷، ۳۸۱