براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 454 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 454

جنت جنت خلق جدید ہے ۳۸۷ح بہشت وہ مقام ہے جس میں انواع و اقسام کی جسمانی نعماء بھی ہوں گی ۳۸۸ بہشت میں داخل ہونے کے لئے جسم کی ضرورت ہے ۳۹۹ مجرد روح بہشت میں داخل ہونے کے لائق نہیں ۳۸۹ح صرف روح کا بہشت میں داخل ہونا بے معنی اور بے سود ہے ۳۸۸ طیب و طاہر مومن مرنے کے ساتھ ہی بلاتوقف بہشت میں داخل ہوجاتے ہیں ۳۸۷ اس اعتراض کا جواب کہ اگر مومن مرنے کے بعد بلاتوقف جنت میں داخل ہو جاتا ہے تو حشر الاجساد کا انکار لازم آتا ہے ۳۸۷ح ح حسن انسان کی پیدائش میں دو قسم کے حسن ہیں حسن معاملہ اور حسن بشرہ ۲۱۸ تا ۲۲۰ حسن روحانی جو حسن معاملہ اور صدق و صفا اور محبت الہیہ کی تجلی کے بعد انسان میں پیدا ہوتا ہے اس میں ایک عالمگیر کشش پائی جاتی ہے ۲۲۳ حشر اجساد حشر اجساد کا دن تجلی اعظم کا دن ہے ۳۸۷ حق الیقین راستباز کی معجزانہ زندگی کا نشان حق کے طالب کو حق الیقین تک پہنچاتا ہے ۴۰ حواری عیسائی خود اس بات کے قائل ہیں کہ بعض حواری ملک ہند میں ضرور آئے تھے ۳۵۰ تاریخ کی رو سے ثابت ہے کہ کچھ حواری حضرت عیسیٰ کے ساتھ اور کچھ بعد میں آپ کے ساتھ کشمیر میں آملے تھے ۴۰۱ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواری مختلف راہوں سے مختلف وقتوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی خدمت میں پہنچے ۴۰۲ خ خاتم الانبیاء خاتم الانبیاء کے یہ معنی ہیں کہ براہ راست خدا تعالیٰ سے فیض وحی پانا بند ہے اور یہ نعمت بغیر اتباع آنحضرت ﷺ کے کسی کو ملنا محال ہے ۲۵۲ عیسی بن مریم اسرائیلی نبیوں کا خاتم الانبیاء ہوا ۲۶۷ح خاتم الولایت جیسا کہ آنحضرت ﷺ خاتم نبوت ہیں ایسے ہی حضرت مسیح موعود خاتم الولایت ہیں ۱۱۶ خاتم الخلفاء حضرت مسیح موعود علیہ السلام خاتم الخلفاء ہیں ۲۶۷ح خاتم الولد حضرت مسیح موعود اپنے والد کے لئے خاتم الولد ہیں ۱۱۳ خشوع خشوع پہلا تخم ہے جو عبودیت کی زمین پر بویا جاتا ہے ۱۸۸ خشوع و رقت انسان کو فیضان رحیمیت کیلئے مستعد بناتا ہے ۱۸۹ خشوع تمام کمالات کے لئے تخم کی طرح ہے مگر اسی حالت کو کمال سمجھنا اپنے نفس کو دھوکا دینا ہے ۲۰۱ خشوع کی حالت اس وقت تک خطرہ سے خالی نہیں جب تک کہ رحیم خدا سے تعلق نہ پکڑ لے ۱۸۹ مجرد خشوع بغیر ترک لغویات کے قرب الٰہی اور تعلق باللہ کی علامت نہیں ہے ۱۹۴ بسا اوقات شریر لوگوں کو بھی کوئی نمونہ قہرالٰہی کا دیکھ کر خشوع پیدا ہوجاتا ہے ۲۰۱