براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 449 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 449

اللہ تعالیٰ کی بے نیازی پر نظر رکھتے ہوئے آنحضرت ﷺ کا باوجود فتح کی بشارات کے بدر کے موقع پر گریہ و زاری سے دعا کرنا ۲۵۶ خدا تعالیٰ کی عادت اسی طرح ہے کہ(مامورین پر) اعتراض کرنے والوں کو اعتراض کرنے کیلئے بہت سی گنجائش دیتا ہے ۹۷ امانت مومن حتی الوسع خدا اور اس کی مخلوق کی تمام امانتوں کے ہر ایک پہلو کا لحاظ رکھتے ہیں ۲۰۷ خدا تعالیٰ کی امانتوں کی رعایت رکھنے سے مراد ۲۴۰ انسان کی جان ومال اور تمام جسم کے آرام خدا تعالیٰ کی امانتیں ہیں جن کو واپس دینا امین ہونے کی شرط ہے ۲۳۲ مومن اس بات پر خوش نہیں ہوتے کہ موٹے طور پر اپنے تئیں امین اور صادق العہد قرار دیں بلکہ ڈرتے رہتے ہیں کہ درپردہ ان سے کوئی خیانت ظہور پذیر نہ ہو ۲۰۸ امت محمدیہ قرآن شریف سے ثابت ہے کہ ہر ایک نبی آنحضرت ﷺ کی امت میں داخل ہے ۳۰۰ امت محمدیہ میں تباہی اس وقت پیدا ہوئی جب قرآن کریم کی تعلیم سے اعراض کیا گیا ۲۹ امت محمدیہ کی امت موسویہ سے مماثلت ۴۰۷ بعض گروہ اس امت کے انبیاء بنی اسرائیل کے قدم پر اور بعض افراد یہودیوں کے قدم پر چلیں گے ۳۰۲ سورۃ تحریم میں اس امت کے بعض افراد کو مریم سے مشابہت دی گئی ہے ۱۱۰ احادیث نبویہ میں صراحت سے لکھا گیا ہے کہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ہوگا ۲۸۳ سورۃ نور میں منکم کا لفظ اشارہ کرتا ہے کہ ہر ایک خلیفہ اسی امت میں سے ہو گا ۱۰۹ امامکم منکم کے یہی معنی ہیں کہ آنے والا عیسیٰ اسی امت کے افراد میں سے ہو گا ۲۹۹ح لوگ عیسیٰ کو امتی بناتے ہیں اور خدا امتی کو عیسیٰ بناتا ہے ۲۹۹ ضرور تھا کہ اس امت کا خاتم الخلفاء عیسیٰ کا مثیل ہو ۳۰۲ ایک امتی کا عیسیٰ نام رکھنے میں حکمت ۴۰۷، ۴۰۸ امتی وہ ہے جسے صرف آنحضرت ﷺ اور قرآن کریم کی پیروی کے طفیل ایمان اور کمال نصیب ہو ۳۶۴ قرآن شریف میں اکثر جگہ یہ امید دلائی گئی ہے کہ ایک امتی شرف مکالمہ الٰہیہ سے مشرف ہو سکتا ہے ۳۰۷ حضرت عیسیٰ کو امتی قرار دینا ایک کفر ہے ۳۲۴ انسان انسان کی روح کو خدا تعالیٰ سے ایک تعلق ازلی ہے ۲۰۰ انسان تعبد ابدی کے لئے پیدا کیا گیا ہے اور طبعی طور پر اس کے دل میں خدا تعالیٰ کی محبت موجود ہے ۲۰۰ انسانی نفس محبت الٰہی کے لئے پیدا کیا گیا ہے ۲۱۷ انسان کی روحانی اور جسمانی پیدائش کے مراتب ستہ ۱۸۵ جب انسان خدا تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا شروع کرے تو اسی دم سے خدا تعالیٰ کا رجوع اس کی طرف شروع ہو جاتا ہے ۲۴۳ انسانی وجود کے مراتب ستہ ۲۳۰ تا ۲۳۴ جب تک انسان پر خدائی تجلیات کا ظہور نہ ہو وہ گناہ سے پاک نہیں ہو سکتا ۳۴ خدا کا قانون ہے کہ اس نے کسی انسان کو کسی امر میں خصوصیت نہیں دی ۵۰