براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 445 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 445

مضامین آ آخری زمانہ آخری زمانہ کے اخبار وعلامات از قرآن مجید ۳۵۹ آخری زمانہ کے وہ علماء جن کو آنحضرت ﷺ نے اس امت کے یہود قرار دیا ہے ۲۷۸ آریہ دھرم آریوں کے نزدیک خدا تعالیٰ خالق نہیں ۳۸ آریوں کے نزدیک مادہ کے پرکرتی(یعنی اجزائے مادہ) مع اپنی تمام صفات کے ازلی اور قدیم ہیں ۳۷ آریوں پر خدا تعالیٰ پر یقین کرنے کی کوئی راہ کھلی نہیں کیونکہ ان کے نزدیک مادہ اور ارواح اپنی تمام طاقتوں کے ساتھ خود بخود ہیں ۳۷ یہ مذہب دہریہ مذہب سے بہت قریب ہے ۳۷ آریوں کو تناسخ کے خیال اور توبہ قبول نہ ہونے کے عقیدہ نے پاکیزگی نفس کے حقیقی طریقوں سے دور کر دیا ہے ۳۷ لیکھرام کا پیشگوئی کے مطابق مارا جانا اسلام اور آریہ مذہب میں ایک امتیازی نشان تھا ۴۶ آریہ ورت آریہ ورت کا داؤد کرشن تھا ۱۱۷ آگ اللہ تعالیٰ کی محبت اور خوف کی آگ جب بھڑکتی ہے تو گناہ کے خس وخاشاک کو جلا کر بھسم کر دیتی ہے ۷ آتش شہوت سے مخلصی پانے کے لئے اس آگ کے وجود پر قوی ایمان کی ضرورت ہے جو جسم اور روح دونوں کو عذاب شدید میں ڈالتی ہے ۳۳۷ الف ابدال جو لوگ اپنے اندر پاک تبدیلی پیدا کر لیتے ہیں وہی خدا کے نزدیک ابدال کہلاتے ہیں ۳۵۷ میری جماعت میں وہ لوگ جنہوں نے اس سلسلہ کے لئے بہت دکھ اٹھائے ہیں اور بہت ذلتیں اٹھائیں ہیں اور جان دینے تک فرق نہیں کیا یقیناًوہ ابدال ہی ہیں۔۳۵۷ حضرت مولوی عبدالرحمن اور صاحبزادہ عبداللطیف شہداء کابل ابدال ہیں ۳۵۷ اجتہاد آنحضرت ﷺکا اجتہاد سب اجتہادوں سے اسلم اور اقویٰ اور اصح ہے ۱۶۹ انسان کا اپنا علم اور اپنا اجتہاد غلطی سے خالی نہیں ۸۶ح دنیا میں کوئی ایسا نبی اور رسول نہیں گذرا جس نے اپنی کسی پیشگوئی میں اجتہادی غلطی نہ کی ہو ۱۶۸ انبیاء علیہم السلام سے بے شک غلطی ہو سکتی ہے مگر وہ ہمیشہ اس غلطی پر قائم نہیں رکھے جا سکتے ۲۸۰ اگر قبل از وقت اجتہادی طور پر کوئی نبی اپنی پیشگوئی کے معنے کرنے میں کسی طور کی غلطی کھائے تو اس پیشگوئی کی شان اور عزت میں فرق نہیں آئے گا ۲۴۷ پیغمبر بشر ہی ہوتا ہے اور اس کیلئے یہ نقص کی بات نہیں کہ کسی اپنے اجتہاد میں غلطی کھائے۔ہاں وہ قائم نہیں رکھا جاتا ۲۵۰ پیشگوئیوں کو سمجھنے میں اجتہادی خطاء کی مثالیں آنحضرت ﷺ کا ہجرت مدینہ اور حدیبیہ والے سفر کے بارہ میں ا جتہاد ۱۷۶