براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 335 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 335

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۵ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم وانت الذي قد قال في تقريظـه كـمثـل الـمـؤلف ليس فينا غضنفر حرکت یا مولف کی طرح ہم میں کوئی بھی دین کی راہ میں کہ اس بھی اور تو وہی ہے جس نے اپنے ریویو میں لکھا تھا شر نہیں عرفت مقامـى ثـم أنكرتَ مُدبرًا فما الجهل بعد العلم ان كنت تشعر تو نے میرے مقام کو شناخت کیا پھر منکر ہو گیا پس یہ کیسا جہل ہے جو علم کے بعد دیدہ و دانستہ وقوع میں آیا کمثلك مع علم بحالي۔ وفطنة عجبتُ له يبغى الهدى ثم ياطر * تیرے جیسا آدمی میرے حال سے واقف اور دانا تعجب ہے کہ وہ ہدایت پر آ کر پھر راہِ راست چھوڑ دے قطعت ودادًا قد غرسناه فى الصبا وليس فؤادي في الوداد يقصر تو نے اُس دوستی کو کاٹ دیا جس کا درخت ہم نے ایام کودکی مگر میرے دل نے دوستی میں کوئی کوتاہی نہیں کی میں لگایا تھا على غير شيءٍ قُلتَ ما قلت عُجلةً کسی بات پر تو نے نہیں کہا جو کچھ کہا جلدی سے و والله اني صادق لا أزور اور بخدا میں سچا ہوں میں نے جھوٹ نہیں بولا مولوی ابوسعید محمد حسین صاحب نے اپنے رسالہ اشاعت السنتہ میں جہاں اس بات کا میری نسبت اقرار کیا ہے کہ میں اس زمانہ میں دین کی حمایت میں متفرد ہوں اور دین اسلام کی راہ میں فدا ہوں اور خدا کی راہ میں ایک بے بدل شجاع ہوں۔ ساتھ ہی اپنی نسبت یہ بھی اقرار کر دیا ہے کہ مجھ سے زیادہ اس شخص کے اندرونی حالات کا کوئی بھی واقف نہیں۔ منہ