براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 332
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۲ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم بعد على صادق فَأْسٌ من الظلم و الاذى فكيف كذوب مــن يـد الله يستر صادق پر ظلم اور ایذاء کا تبر چل رہا ہے پس کیونکر جھوٹا خدا کے ہاتھ سے چھپ جائے گا على موت عيسى صار قومى كحيّة وكم من سموم اخرجوها و اظهروا عیسی کی موت پر میری قوم سانپ سانپ کی طرح ہو گئی اور بہت سی زہریں نکالیں اور ظاہر کیں توفی عیسى ثم بعد وفاته عرا الموتُ عقل جماعتِ ما تفكروا عیسی مر گیا اور اس کے اس جماعت کی عقل پر موت آ گئی جنہوں نے فکر نہیں کیا ولوان انسانا يطير الى السما لكان رسول الله اولى و أجدر اور اگر کوئی انسان آسمان کی طرف پرواز کر سکتا ہے تو اس بات کے لئے ہمارے رسول اله صل اللہ علیہ وسلم زیادہ لائق تھے اتترك قول الله قولا مصرحًا وإن كتاب الــلــه آهــدَى وَ اَنور کیا خدا کے قول کو تو ترک کرتا ہے اور خدا کا کلام بہت ہدایت دینے والا اور بہت روشن ہے فدع ذكر اخبار تخالف قوله واى حـديـث بــعــده يُستَـأثـر اور کون سی حدیث خدا کا کلام چھوڑ کر اختیار کرنے کے پس ان اخبارکا ذکر چھوڑ دے جو اس کے قول کے مخالف ہیں لائق ہے ودع عنك كبرًا مهلكًا وَاتَّقِ الرَّدَى وان تقاة المرء تنجى و تثمر اور تکبر ہلاک کرنے والے کو چھوڑ دے حملہ یہ تحقیق انسان کی تقوی نجات دیتی اور پھل لاتی ہے (۱۲۵) تصبح كالخفاش أعمى و ما تَرَى و امّــا لــدى الـلـيـل البهيم فتبصر کیا تو صبح کو اُلو کی طرح اندھا ہو جاتا ہے اور اندھیری رات میں دیکھنے لگتا ہے اذا ما وجدت الحق بعد ضلالة فما البر إلا تــرك مـا كنت تؤثر تو نیکی اسی میں ہے کہ جو کچھ پہلے تو نے اختیار کر رکھا تھا جب تو نے گمراہی کے بعد حق پا لیا وہ چھوڑ دے و لا تبغ حرزات النفوس و هتكهم و هل انت الا دودة يا مزور اور تو برگزیدہ انسانوں کی موت اور ہتک عزت کا خواہاں اور تو کیا چیز ہے صرف ایک کیڑا۔ اے دروغ آراستہ اور بہتا مت بن کرنے والے متن مطابق ایڈیشن اوّل ہے ۔ وَاتَّقِ الرَّدَی“ کا ترجمہ ہلاکت سے بچ“ کا تب کے لکھنے سے رہ گیا ہے ( ناشر )