براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 331
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۱ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم تجلى عليهم ربهم ربُّ ما بدا ففروا الى النور القديم و ابدروا بھاگے اُن پر ان کا خدا متجلی ہوا جو تمام مخلوقات کا خدا ہے پس وہ نور قدیم کی طرف جلدی سے تَرَاهُمْ تفيض دموعهم من صبابة وفي القلب نيران و رأس مُغبّر تو دیکھے گا ان کو کہ ان کے آنسو جاری ہیں غلبہ محبت الہی سے اور دل میں طرح طرح کی آگ ہے اور سر پر غبار ہے انارت بنور الاتقاء وجوههم فتعرفهم عيناك لو لا التكدر پس تیری آنکھیں ان کو پہچان لیں گی اگر کدورت لاحق تقویٰ کے نور کے ساتھ اُن کے منہ روشن ہو گئے حال نہ ہو يميلون قلب الخلق نحو نفوسهم بناظرة تصبو اليها الخواطر لوگوں کے دل اپنی طرف مائل کر دیتے ہیں اُس آنکھ کے ساتھ کہ اس کی طرف دل میل کرتے ہیں كان حيات القوم تحت حياتهم بهم زرع دينا الله يبدو و يجدر گویا قوم کی زندگی ان کی زندگی کے نیچے ہے ان کے ساتھ دین کا کھیت ظاہر ہوتا اور اپناسبزہ نکالتا ہے وان كنت تبغى زورهم زربخلة وجوه من الاغـيـار تخفى وتُستر پس اگر تو ان کو دیکھنا چاہتا ہے تو دوستی کے ساتھ دیکھ وہ ایسے منہ ہیں جو غیروں سے چھپائے جاتے ہیں کذلک طلعت شمسنافى ستارة فقلتُ امکثی حتَّى أنير و ابهر پس میں نے سورج کو کہا کہ ٹھہر جا جب تک میں روشن اسی طرح ہمارا سورج پردہ میں چڑھا ہو جاؤں اور دوسری روشنیوں پر غالب ہو جاؤں ولسنا بمستور على عين طالب يرانا الذي يأتـي ويـرنـو و ينظر ہمیں وہ شخص دیکھ لے گا جو آئے گا اور نظر کرنے میں اور ہم ڈھونڈ نے والے کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہیں طریق مداومت اختیار کرے گا ولا جبر ان تكفر و ان كنت مؤمنًا فحسبک ما قال الكتاب المطهر اور اگر تو ایمان لاوے تو ایمان کے لئے تجھے کتاب اللہ اور اگر تو انکار کرے تو تیرے پر کوئی جبر نہیں کافی ہے۔ و والله لا انسى همومًا لقيتها بتكفير قومي حين اذوا و كفروا بباعث تکفیر قوم کے جب کہ انہوں نے مجھے دکھ دیا اور اور بخدا میں ان عنموں کو نہیں بھولتا جو میں نے دیکھے نما فر ٹھہرایا