براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 326
۱۵۸ روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۶ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم وتا الله للايام دور و نوبة فجــنــا بــايــام الهدى و نُذكر پس ہم ہدایت کے دنوں میں آئے اور ہدایت کی راہ یاد اور بخدا دنوں کے لئے ایک دور اور نوبت ہے دلاتے ہیں ترى بدعات الغى و النقع ساطعا وما انا الا غيث فضل فأمطر تو گمراہی کی بدعات کو اور گرد بر انگیختہ کو دیکھتا ۔ ہے اور میں فضل کا مینہ ہوں جو برس رہا ہوں ولستُ بفظ کاهرٍ غير اننى اذا استـنـفـرا لا عــداءُ بـالـهرِ أَنفِرُ جس وقت دشمن ترش روئی کے ساتھ مجھ سے نفرت اور میں بد زبان اور ترش رو نہیں ہوں مگر میں کرتے ہیں تو میں بھی نفرت کرتا ہوں رأينا الأعاصير الشديدة والأذى وصـرنـا كـوحــش عند قوم يُكَفِّرُ ہم نے سخت آندھیاں دیکھیں اور دیکھ دیکھا اور ہم کافر کہنے والوں کی نظرمیں وحشی جانوروں کی طرح ٹھہرے وما نحذر الأمر الذى هو واقع من الله مولانا ولو كان خنجر اور ہم اس امر سے نہیں ڈرتے کہ وہ واقع ہونے والا ہے ہمارے خدا وند کی طرف سے اور اگر چہ وہ تلوار ہو كفى الله علمًا بالعباد و سِرّهم فلا تقف ظنَّا لست فيه تبصر بندوں کے بھیدوں کا علم خاص خدا کو پس تو ایسے ظن کی پیروی مت کر جس میں تجھے بصیرت نہیں ہے و ما كنت في ايذاء نفسى مُقصّرًا تمنيت عنـد جـدارنـا لو تسوّر تو نے میری دیوار کے پاس تمنا کی کہ تو دیوار سے جست اور تو نے میرے ایذاء دینے میں کوئی کوتا ہی نہیں کی کر کے چلا جاوے و والله إن أجعَل عليك مسلّطًا فإِنّ يــدى عـمـا يجازيك تُقصِرُ اور بخدا اگر میں تیرے پر مسلط کیا جاؤں تو میرا ہاتھ تجھے سزا دینے سے قاصر رہے گا و والله لي في باطن القلب مُضمر سريرة اشفاق و لو انت تُنكِرُ اور بخدا میرے دل میں پوشیدہ ہے خصلت ہمدردی کی اگرچہ تو انکار کرے اتتني أمور منك قد شَق وقعها على و لا كالسيف بل هي أبهر بعض باتیں تیری میرے تک پہنچی ہیں جو میرے پر بہت نہ تلوار کی طرح بلکہ کاٹنے میں اس سے بھی زیادہ بچھی ہیں : گراں گذریں