براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 323
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۳ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم أتـجـعـل تـكـفـيــرى لكفرك موجبًا ولا تتقى يوما الى القبر يَهصِر (۱۵۵) کیا تو میری تکفیر کو اپنے کفر کا موجب کرتا ہے اور اُس دن سے نہیں ڈرتا جو قبر کی طرف کھینچے گا اذا بغت في الدنيا من العيش باردًا فمالك لا تبغى المعاد و تنتر پس تجھے کیا ہو گیا کہ آخرت کا آرام نہیں چاہتا اور اور جب کہ تو دنیا کی زندگی میں آرام چاہتا ہے سست ہو جاتا ہے فان كنت جوعان الهدى فتحرنا الا اننا نقرى الضيوف و ننحر پس اگر تو ہدایت کا بھوکا ہے تو ہماری طرف قصد کر نرم مہمانوں کی دعوت کرتے ہیں اور ان کے لئے ذبح کرتے ہیں إِذَا أَشرقت شمس الهدى و ضیاء ها تجلى فليس الفخران صرت تُبصر جب ہدایت کا سورج چمکا اور اس کی روشنی کھل گئی تو پھر یہ فخر کی بات نہیں کہ تو دیکھنے لگے ولو كان خوف الله مثقال ذرة لو افيتنى والسيل بالصدق تعبر اور اگر ذرہ کے موافق خدا تعالیٰ کا خوف ہوتا تو تو میرے پاس آتا اور اپنے صدق کے ساتھ سیلاب کو اپنے نفس سے دور کرتا بلماعة قَفرٍ رضيت جهالة وتسعى لفانية و في الدين تُقصِرُ اور فانی دنیا کے لئے تو دوڑ رہا ہے اور دین میں تو کوتاہی زمین سراب جو سبزہ سے خالی ہے اُس سے تو خوش ہو گیا کرتا ہے أَثَرْتَ غبارا للاناس ليحسبوا وجودى مُضِلَّا للورى وليكفروا تو نے لوگوں کے لئے ایک غبار اٹھایا تا میرے وجود کو گمراہ کرنے والا خیال کریں اور منکر ہو جائیں فالهم لى ربّى قلوبا ليرجعوا الى فـصـرنـا مـرجع الخلق فانظر پس میرے خدا نے دلوں میں الہام کیا تا وہ میری طرف پس ہم مرجع خلائق ہو گئے سو تو دیکھ لے رجوع کریں كبيت اذا طاف المُلبون حوله أزارُ ولى تؤذى النفوس و تُنْحَرُ میں زیارت کیا جاتا ہوں اور میری جماعت ۔ ت کے لوگ پس جس طرح خانہ کعبہ کا لوگ طواف کرتے ہیں میرے لئے دکھ دیئے جاتے اور ذبح کئے جاتے ہیں تريدون توهینی و ربّی يُعزّنی تریدون تحقیری و ربّى يُوقر تم میری اہانت چاہتے ہو اور میرا خدا مجھے عزت دیتا ہے اور تم میری تحقیر چاہتے ہو اور میرا خدا میری بزرگی ظاہر کرتا ہے