براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 322 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 322

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۲ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم سلم شائقين لسلمهم و جئنا بمران اذا ما تشدّروا ہم صلح کے لئے جھک گئے اُن کی صلح کے شوق میں اور ہم نیزہ کے ساتھ نکلے جب وہ لڑنے کے لئے طیار ہوئے ارى الله ايات ولكن نفوسهم نفوس معوجة كنار تسعرُ خدا نے کئی نشان دکھائے مگر ان کے نفس ایک ٹیڑھے نفس ہیں اور آگ کی طرح ہیں جو افروختہ ہوتی ہے ولسنا نحب تضاغنا عند سلمهم و من جاء نـا سـلـمـا فانا نُوقَرُ اور اگر وہ صلح چاہیں تو ہم جنگ پسند نہیں کرتے اور اگر کوئی صلح کا طالب ہو کر آوے تو ہم اس کی عزت کرتے ہیں و رنا فنعافه بجزائه ومن جاء نا سلمًا فبالسلم نَحضر اور جو صلح کے ساتھ ہمارے پاس آئے پس ہم صلح اور جو ہم سے کراہت کرے ہم اس سے کراہت کرتے ہیں کے ساتھ آتے ہیں و كان عدوى بعضهم في مساء هم فاضحوا بايمان و رُشد وابصروا پھر دن چڑھتے ہی ایمان اور رشد ان کو نصیب ہوا اور اور بعض ان کے اپنی شام کے وقت میرے دشمن تھے دیکھنے کی تے تھے ہی ایمان اور و قد زادني في العلم و الحلم جهلهم و سـكـنتُ نفسي عند غيظ يكرّر اور ان کے غصہ سے میرا جوش نفس تھم گیا وہ غصہ جو بار بار ان کے جہل نے میرا علم اور حلم زیادہ کر دیا کیا جاتا ہے و اعجبني غيظ العِـدا و جنونهم أراهـم كـقــوم مـن غبوق تخمروا میں ان کو اُس قوم کی طرح دیکھتا ہوں جو رات کو شراب اور دشمنوں کے غصہ اور جنون نے مجھے تعجب میں ڈال دیا پی کر چور ہوتے ہیں تبصر عدوى هل ترى من مزوّر يؤيده ربّی کمثلی و ینصر اے میرے دشمن خوب غور سے نگاہ کر کیا کوئی ایسا فریبی ہے جس کی میری طرح خدا تعالی تائید اور مدد کرتا ہو تبصر وان الـعـمـر لـيـس بـدائـم كـلانـا و ان طال الزمــان سيندر آنکھ کھول کہ عمر ہمیشہ نہیں گی اور ہر ایک ہم میں سے اگر چہ زمانہ لمبا ہو جائے ایک دن مرے گا رہے فمالک لا تخشی الحسیب و ناره و مالک تختار الجحيم و تُؤثر پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائی محاسب سے نہیں ڈرتا اور تجھے کیا ہو گیا کہ جہنم کو اختیار کر رہا ہے ۱۵۴