براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 317
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۱۷ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم و من كان بالله المهيمن مؤمناً على نائبات الدهر لا يتفكر ١٣٩٠ اور جو شخص خدائے مہیمن پر ایمان لاتا ہے وہ زمانہ کے حوادث سے کچھ متفکر نہیں ہوتا سلام على قوم رؤا نور دوحتى فراق نواظر هم وللقطف شمروا اس قوم پر سلام جس نے میرے درخت کا محض ایک شگوفہ اور وہ شگوفہ ان کو اچھا معلوم ہوا اور پھلوں کے توڑنے کے لئے طیار ہو گئے دیکھا فای غبی انت يا ابن تصلّف ترى ثـمـــراتـــي كـلها ثم تُقصر پس اے لاف و گزاف کے بیٹے ! تو کیسا نبی ہے کہ میرے تمام پھلوں کو تو دیکھتا ہے اور پھر کوتاہی کرتا ہے سیهد یک ربّى بعد غي وشقوة و ذلك من وحى اتــانــي فـأخـبـر عنقریب خدا تجھے گمراہی کے بعد ہدایت دے گا اور یہ مجھے خدا تعالیٰ کی وحی سے معلوم ہوا ہے پس میں خبر کرتا ہوں ونحن علمنا المنتهى من ولينا فقرت به عینی و کنت أُذكِّرُ اور تیرا انجام کام مجھے اپنے دوست خدا تعالیٰ سے معلوم ہوا پس اس سے میری آنکھ کوٹھنڈک پہنچی اور میں یاد دلاتا رہا وَ وَالله لا انسى زمان تعلق وليــس فـؤادى مثل ارض تحجّرُ اور بخدا میں تعلق کے زمانہ کو بھولتا نہیں اور میرا دل ایسا نہیں جیسا کہ زمین پتھریلی ہوتی ہے اری غیظ نفسی لاثبات لغليه كموج من الرجاف يعلو و يحدر وہ دریا کی اس موج کی طرح ہے، جو ایک دم میں چڑھتی اور میں اپنے غصہ کو دیکھتا ہوں کہ اس کو کچھ ثبات نہیں اور اُترتی ہے اذا احسن الانسان بعد اساءة فننسى الاساءة و المحاسن نذكر جب انسان بدی کے بعد نیکی کرے پس ہم بدی کو بھلا دیتے ہیں اور نیکیوں کو یا در رکھتے ہیں وان قلتُ مُرًا فى كلامٍ لطالما رأيتُ أَذًى مـنـكـم و قلبي مكسر تو میں ایک زمانہ دراز تم سے دکھ اٹھاتا رہا اور دل میرا اور اگر میں نے کسی کلام میں کچھ تلخ کہا ہے چور چور ہے و ما جئتكم الامن الله ذى العُلى و ما قلتُ الاكلّما كنتُ أؤمرُ اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں اپنی طرف سے نہیں اور میں نے وہی کہا ہے جو خدا نے فرمایا