براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 304
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۰۴ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم موسیٰ رکھا گیا جن کے ماں باپ دونوں قریش تھے اور آخر سلسلہ میں یہ عاجز ہے جو فقط ماں کے لحاظ سے قریش ہے جس کا نام ٹیسٹی رکھا گیا۔ مردم نا اہل گویندم که چون عیسی شدی بشنو از من این جواب شاں کہ اے قوم حسود چون شمارا شد یہود اندر کتاب پاک نام پس خدا عیسی مرا کرد است از بهر یهود ورنه از روئے حقیقت تخم ایشاں نیستید نیز هم من ابن مریم نیستم اندر وجود گر نہ بودندے شمار مارا نبودے ہم اثر از شما شد هم ظهورم پس از غوغا با چه سود با هرچه بود از نیک و بد در دین اسرائیلیاں آن همه در ملت احمد نقوشِ خود نمود قوم ما در هر قدم ماند بقوم موسوی بعض زیشاں صالحان و بعض دیگر چوں غدود چونکہ موسیٰ شد نبی ما۔ کہ صدر دین ماست لاجرم عیسی شدم آخر ازاں رب ودود نیز هم اینجا یهود بد گهر پیدا شدند تا بیا زارند عیسی را چو آں قومی که بود ۱۳۷) الغرض آں ذوالمنن در هر صلاح ا در هر صلاح و ہر فساد ہمچو اسرائیلیاں بر قوم ما هر در ر کشود چوں خدا نام رسول پاک ما موسیٰ نهاد نام شد بوجهل را فرعون چون کیفش فزود پس در اول چوں کلیم آمد بحکم کردگار ہم پئے تکمیل عیسی را در آخر شد ورود بعد ازیں روتا فتن از مقتضائے شقوت است ورنہ ایس گفتار ما ہر شک و شبهت را ربود پس چه حاصل تیر ہا انداختن بر صادقاں هر که از بد باز ناید نار را گردد وقود خلاصہ یہ کہ میں حق پر ہوں اور نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ کے موافق میرا دعویٰ ہے اور ہزارہا نشان میری سچائی کے گواہ ہیں۔ اور آئندہ بھی طالب حق کے لئے نشانوں کا دروازہ بند نہیں اور جو کچھ مخالفوں کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ فلاں پیشگوئی پوری نہیں ہوئی۔ یہ اُن کی نابینائی ہے ۔ ورنہ سب پیشگوئیاں پوری ہو چکی ہیں اور بعض پوری ہونے والی ہیں ۔ ہاں چونکہ اُن کی نظر تعصب کے گرد و غبار کی وجہ سے موٹی ہے اس لئے وہ پیشگوئیاں جو بہت کھلی کھلی