براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 669 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 669

روحانی خزائن جلد ۱ 772 براہین احمدیہ حصہ چہارم جیسے برہمو سماج والے سو ان کے ملزم کرنے کیلئے اگر چہ بہت کچھ ہم لکھ چکے ہیں لیکن اگر ان میں ایک ذرا انصاف ہو تو ان کو وہی ایک دلیل کافی ہے کہ جو اللہ تعالیٰ نے آیات گذشتہ بالا میں آپ بیان فرمائی ہے کیونکہ جس حالت میں وہ لوگ مانتے ہیں (۵۵۷) کہ حیات ظاہری کا تمام انتظام خدائے تعالیٰ کی طرف سے ہے اور وہی اپنی آسمانی روشنی اور بارانی پانی کے ذریعہ سے دنیا کو تاریکی اور ہلاکت سے بچاتا ہے تو پھر وہ اس اقرار سے کہاں بھاگ سکتے ہیں کہ حیات باطنی کے وسائل بھی آسمان ہی سے ثابت کرتا ہے اور جس طرح ان صحف مقدسہ میں معارف و حقائق الہیہ مندرج ہیں اور جس طرح ان میں تنویر قلب کے متعلق خواص عجیبہ اور تاثیرات غریبہ پائے جاتے ہیں جن کو ہم ۵۶۰ نے اس کتاب میں ثابت کر دیا ہے وہ سب اپنی کتاب میں پیش کر کے دکھلاوے اور جب تک عطا کیا۔ اور جو شخص بیت الذکر میں باخلاص و قصد تعبد و صحت نیت وحسن ایمان داخل ہوگا وہ سوئے خاتمہ سے امن میں آ جائے گا۔ بیت الفکر سے مراد اس جگہ وہ چو بارہ ہے جس میں یہ عاجز کتاب کی تالیف کے لئے مشغول رہا ہے اور رہتا ہے اور بیت الذکر سے مراد وہ مسجد ہے کہ جو اس چوبارہ کے ۵۵۹ پہلو میں بنائی گئی ہے اور آخری فقرہ مذکورہ بالا اسی مسجد کی صفت میں بیان فرمایا ہے جس کے حروف سے بنائے مسجد کی تاریخ بھی نکلتی ہے اور وہ یہ ہے۔ مبارک و مبارک و کـل امر مبارک يجعل فيه یعنی یه مسجد برکت دہندہ اور برکت یافتہ ہے اور ہر یک امر مبارک اس میں کیا جائے گا۔ پھر بعد اس کے اس عاجز کی نسبت فرمایا۔ رفعت و جعلت مبار کا ۔ تو اونچا کیا گیا اور مبارک بنایا گیا ۔ والذین امنوا ولم يلبسوا ايمانهم بظلم اولئك لهم الامن وهم مهتدون ، یعنی جولوگ ان برکات وانوار پر ایمان لائیں گے کہ جو تجھ کو خدائے تعالیٰ نے عطا کئے ہیں اور ایمان ان کا خالص اور وفاداری سے ہوگا تو ضلالت کی راہوں سے امن میں آجائیں گے اور وہی ہیں جو خدا کے نزدیک ہدایت یافتہ ہیں ۔ يريدون ان يطـفـؤا نـور الـلـه قـل الله حافظه۔ عناية الله حافظك۔ نحن نزلناه وانا له لحافظون الله خير حافظا وهو ارحم الراحمين۔ ۵۶۰ ويخوفونک من دونه ائمة الكفر۔ لا تخف انک انت الاعلی ینصرک الله فی مواطن ان يومى لفصل عظيم۔ كتب الله لا غلبن انا ورسلي لا مبدل لكلماته