براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 668 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 668

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۶۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم کی نازل ہونے کی بیان کر کے پھر بطور توضیح جسمانی قانون کا حوالہ دیا تا دانشمند آدمی جسمانی قانون کو دیکھ کر کہ ایک واضحہ اور بدیہی امر ہے خدائے تعالیٰ کے روحانی قانون کو بآسانی سمجھ سکے اور اس جگہ یہ بھی واضح رہے کہ جو لوگ بعض کتابوں کا منزل من اللہ ہونا مانتے ہیں اُن کو تو خود اقرار (۵۵۶ کرنا پڑتا ہے کہ وہ کتابیں ایسے وقتوں میں نازل ہوئی ہیں کہ جب ان کے نزول کی ضرورت تھی۔ پس اسی اقرار کے ضمن میں ان کو یہ دوسرا اقرار کرنا بھی لازم آیا کہ ضرورت کے وقتوں میں کتابوں کا نازل کرنا خدائے تعالی کی عادت ہے لیکن ایسے لوگ کہ جو ضرورت کتب الہیہ سے منکر ہیں ۵۵۹ کتاب سے بھی مستخرج ہو سکتے ہیں۔ تو مناظرہ کا سیدھا راستہ یہ ہے کہ وہ شرائط مذکورہ بالا کی رعایت سے اس کتاب کے لطائف و معارف و خواص پیش کرے اور جس طرح قرآن تمام عقائد باطلہ کی رڈ پر مشتمل ہے اور جس طرح وہ پاک کلام ہر یک عقید ہ صحیحہ کو دلائل عقلیہ سے یومسٹ ڈووہات آئی ٹولڈ یو۔ تم کو وہ کرنا چاہئے جو میں نے فرمایا ہے اشــکـــر نـعـمـتـي رأيــت خدیجتی انک اليوم لذو حظ عظيم۔ انت محدث الله فیک مادة فاروقیة ۔ اے داؤ د خلق اللہ کے ساتھ رفق اور احسان کے ساتھ معاملہ کر اور سلام کا جواب احسن طور پر دے۔ اور اپنے رب کی نعمت کا لوگوں کے پاس ذکر کر میری نعمت کا شکر کر کہ تو نے اس کو قبل از وقت پایا آج تجھے حفظ عظیم ہے تو محدث اللہ ہے تجھ میں مادہ فاروقی ہے۔ سلام علیک یا ابراهیم۔ انک اليوم لدينا مكين امين ذو عقل متين حب ا ، الله خلیل الله اسد الله وصل على محمد ما ودعك ربک و ما قلی الم نشرح لك صدرک۔ الم نجعل لک سهولة في كل امر بيت الفكر و بيت الذكر۔ و من دخله كان آمنا ۔ تیرے پر سلام ہے اے ابراہیم ۔ تو آج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ اور امانتدار اور قوی العقل ہے اور دوست خدا ہے خلیل اللہ ہے اسد اللہ ہے اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیج ۔ یعنی یہ اس نبی کریم کی متابعت کا نتیجہ ہے اور بقیہ ترجمہ یہ ہے کہ خدا نے تجھ کو ترک نہیں کیا اور نہ وہ تجھ پر ناراض ہے کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھولا ۔ کیا ہم نے ہر یک بات میں تیرے لئے آسانی نہیں کی کہ تجھ کو بیت الفکر اور بیت الذکر