براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 635 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 635

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۳۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم لوگوں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں اور مینہ برسنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی اور پھر فرمایا کہ تو خدا کی رحمت کی طرف نظر اٹھا کر دیکھ اور اس کی رحمت کی نشانیوں پر غور کر کہ وہ کیونکر زمین کو اس کے مرنے کے پیچھے زندہ کرتا ہے بے شک وہی خدا ہے جس کی یہ بھی عادت ہے کہ جب (۵۲۹ لوگ روحانی طور پر مرجاتے ہیں اور سختی اپنی نہایت کو پہنچ جاتی ہے تو اسی طرح وہ ان کو بھی زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر اور توانا ہے اسی نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہر یک وادی اپنے اپنے اندازہ اور قدر کے موافق یہ نکلا یعنی ہر ایک شخص نے اپنی استعداد کے موافق فائدہ اٹھایا اور پھر فرمایا کہ وہ رسول اس وقت آیا کہ جب جنگل اور دریا میں فساد ظا ہر ہو گیا یعنی تمام روئے زمین پر ظلمت اور ضلالت پھیل گئی اور کیا اُمی لوگ اور کیا اہل کتاب اور اہل علم سب کے سب بگڑ گئے اور کوئی حق پر قائم نہ رہا اور یہ سب فساد اس لئے ہوا کہ لوگوں کے دلوں سے خلوص اور صدق اٹھ گیا اور اُن کے اعمال خدا کے لئے نہ رہے بلکہ اُن میں جما دیں تا اس جہان میں ذلت اور رسوائی سے اور دوسرے جہان میں عذاب اور عقوبت ۵۳۰ سے نجات پاویں ۔ سو دیکھو اے بھائیو اے عزیز و اے فلاسفر و اے پنڈ تو اے پا در یو اے آر یو اے نیچر یواے براہم دھرم والو کہ میں اس وقت صاف صاف اور علانیہ کہہ رہا ہوں کہ اگر کسی کو شک ہوا اور خاصئہ مذکورہ بالا کے ماننے میں کچھ تامل ہو تو وہ بلا تو قف اس عاجز کی طرف رجوع کریں اور صبوری اور صدق دلی سے کچھ عرصہ تک صحبت میں رہ کر بیانات مذکورہ بالا کی حقیت کو بچشم خود دیکھ لے ایسا نہ ہو کہ اس ناچیز کے گذرنے روئے شان آں آفتابے کاندراں چشم مرداں خیرہ ہم چوں شہراں این ناقص ابن ناقصاں بقیه حاشیه نمبراا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر تو خودی زن رائے تو ہمیچوں زناں ناقص خوب گر نزد تو زشت تباه پس چه خوانم نام تو اے روسیاہ و کوریت صد پرده ها بر تو فگند و این تعصبہائے تو بیخت بکند ۵۲۹